Ghadeer Ashour Commety

Ghadeer Ashour Commety غدیر عاشور کمیٹی کراچی
عزادار اور عزاداری کے لئے ہمیشہ پیش خدمت

صدر۔ سید نجف عباس, جزل سیکٹری, سید شاہ رخ عباس,
نائب صدر: سید موسیٰ عابدی

09/09/2026

تیسری سالانہ مجلس عزاء
شہادت محسن اسلام, ابولائمہ, نگہبان رسالت,
سرکار حضرت ابو طالب علیہ السلام

25 ربیع الاول 2026

خادم فرش عزاء:
غدیر عاشور کمیٹی کراچی

08/09/2026

🌹 Welcome to Our YouTube Channel 🌹Yeh channel Ahlul Bayt (AS) ki m...

تیسری سالانہ مجلس عزاء شہادت محسن اسلام سرکار حضرت ابوطالب علیہ السلام 25 ربیع الاول 09 بجے شبشرکت کی درخواست ہےخادم فرش...
05/09/2026

تیسری سالانہ مجلس عزاء
شہادت محسن اسلام سرکار حضرت ابوطالب علیہ السلام
25 ربیع الاول 09 بجے شب

شرکت کی درخواست ہے

خادم فرش عزاء: غدیر عاشور کمیٹی کراچی

آج آج آج آج آج آج آجشب ابا عبداللہ 07 ربیع الاول بروز جمعہ 09 بجے شب بمقام: مسجد جعفریہ بارگاہ امامیہ قصبہ کالونی کراچیخ...
20/08/2026

آج آج آج آج آج آج آج

شب ابا عبداللہ

07 ربیع الاول بروز جمعہ 09 بجے شب
بمقام: مسجد جعفریہ بارگاہ امامیہ قصبہ کالونی کراچی

خطابت: خطیب ولایت امیر المومنین علیہ السلام
جناب مولانا نجف علی جعفری قبلہ

بعد خطابت شہر کراچی کی معروف انجمنیں نوحہ خوانی و سینہ زنی کرکے جناب سیدہ (صلوات اللہ علیہا) کو پرسہ پیش کرینگی

رہنمائی کے لئے پاک حیدری اسکاؤٹس موجود ہوگی - تمام مومنین سے شرکت کی استدعا ہے

خادمین فرش عزاء: غدیر عاشور کمیٹی کراچی
عزادار اور عزاداری کے لئے ہمیشہ پیش خدمت

شب ابا عبداللہ عانشااللہ 07 ربیع الاول - 8:30 بجے شب بمقام: مسجد جعفریہ بارگاہ امامیہ (قصبہ کالونی ایف ایریا کراچی)خطابت...
13/08/2026

شب ابا عبداللہ ع

انشااللہ 07 ربیع الاول - 8:30 بجے شب
بمقام: مسجد جعفریہ بارگاہ امامیہ (قصبہ کالونی ایف ایریا کراچی)

خطابت: خطیب ولایت امیر المومنین علیہ السلام
جناب مولانا نجف علی جعفری

شہر کراچی کی معروف انجمنیں نوحہ خوانی و سینہ زنی کرینگی

شرکت کی درخواست ہے

خادم فرش عزا:
غدیر عاشور کمیٹی کراچی
عزادار اور عزاداری کے لئے ہمیشہ پیش خدمت

شب ابا عبداللہ 07 ربیع الاول - 09 بجے شببمقام: مسجد جعفریہ بارگاہ امامیہ (قصبہ کالونی ایف ایریا کراچی)شہر کراچی کی معروف...
08/08/2026

شب ابا عبداللہ

07 ربیع الاول - 09 بجے شب
بمقام: مسجد جعفریہ بارگاہ امامیہ (قصبہ کالونی ایف ایریا کراچی)

شہر کراچی کی معروف انجمنیں نوحہ خوانی کرینگی

شرکت کی درخواست ہے

خادم فرش عزاء:
غدیر عاشور کمیٹی کراچی
عزادار اور عزاداری کے لئے ہمیشہ پیش خدمت

27/07/2026

مجلس عزاء
بسلسلہ شہادت بی بی سکینہ صلوات اللہ علیہا 11 صفر المظفر بروز اتوار مسجد جعفریہ بارگاہ امامیہ قصبہ کالونی اید ایریا کراچی میں منعقد ہوئی

تلاوت حدیث کساء نقی عباس

ہدیہ سلام سفیر غم جناب ہانی کمال, جناب مظہر زیدی, جناب عامر زیدی, جناب حمزہ رضوی اور علی یوشع نے پیش کیا

مجلس عزاء سے خطاب جناب مولانا امداد علی ترابی نے فرمایا

بعد خطاب نوحہ خوانی جناب کمیل رضوی, جناب موسیٰ عابدی جناب طلال رضوی نے پیش کیا

جناب مولانا رحمت علی حیدری جناب مولانا قربان علی ترابی نے مجلس عزاء میں شرکت کی

خادمین فرش عزاء:
غدیر عاشور کمیٹی کراچی
عزادار اور عزاداری کے لئے ہمیشہ پیش خدمت

آج آج آج آج آج آج آجمجلس عزا شہادت دختر مولا حسین علیہ السلام بی بی سکینہ صلوات اللہ علیہابمقام: مسجد جعفریہ بارگاہ امام...
26/07/2026

آج آج آج آج آج آج آج

مجلس عزا
شہادت دختر مولا حسین علیہ السلام بی بی سکینہ صلوات اللہ علیہا

بمقام: مسجد جعفریہ بارگاہ امامیہ قصبہ کالونی ایف ایریا کراچی

تمام مومنین سے شرکت کی درخواست ہے

خادم فرش عزا: غدیر عاشور کمیٹی کراچی

مجلس عزاء شہادت بی بی سکینہ (صلوات اللہ علیہا)11 صفر المظفر بروز اتوار 09 بجے شبتمام مومنین سے شرکت کی درخواست ہےخادم فر...
20/07/2026

مجلس عزاء

شہادت بی بی سکینہ (صلوات اللہ علیہا)

11 صفر المظفر بروز اتوار 09 بجے شب

تمام مومنین سے شرکت کی درخواست ہے

خادم فرش عزا:
غدیر عاشور کمیٹی کراچی

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghadeer Ashour Commety posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share