23/11/2025
سوال ہو گا۔
جواب ہو گا ۔۔
اک اک سے حساب ہو گا
سوال ہو گا ۔
جواب ہو گا ۔۔
ہر خون ناحق کا حساب ہو گا
سوال ہو گا ۔
جواب ہو گا ۔۔
تیرے ہر ظلم کا حساب ہو گا
سوال ہو گا ۔
جواب ہو گا ۔۔
قیامت سا عذاب ہو گا
سوال ہو گا ۔
جواب ہو گا۔۔
روز حشر بھی حساب ہو گا
سوال ہو گا ۔۔
جواب ہو گا