NTN News

NTN News Fast, factual, and fearless — NTN News is Pakistan’s digital-first news channel delivering truth with integrity.
(1)

09/06/2026

کرپشن کے الزامات: حقیقت یا محض سیاسی بیانیہ؟
خیبر پختونخوا حکومت پر سوالات کیوں اٹھ گئے؟

09/06/2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی آرمی چیف جنرل روڈولف ہیکل کی ملاقات

09/06/2026

جاوید ہاشمی کے حق میں نعرے لگنے کے بعد پارٹی سے نکالنے کی اصل وجہ سامنے آگئی؟

09/06/2026

ن لیگ کی ناکامی: اصل وجوہات کیا ہیں؟
کیا ن لیگ کے لیے نتائج واقعی ایک سرپرائز تھے؟

09/06/2026

یک لاکھ ڈالر ویزا فیس غیرقانونی قرار، وفاقی جج کا فیصلہ

09/06/2026

رات 7 بجے کی ہیڈلائنز - 9 جون 2026

09/06/2026

خارجی شہزاد کے کالعدم ایکشن کمیٹی سے روابط منظر عام پر آگئے

09/06/2026

پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل

09/06/2026

شہداء اور غازیوں کے لواحقین کو ستارہ امتیاز ، تمغہ امتیاز اور تمغہ بسالت سے نوازا گیا

چیئرمین راجہ خرم نوازکی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا۔ڈی جی ایف آئی اے عثمان انور  نے بیر...
09/06/2026

چیئرمین راجہ خرم نوازکی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا۔ڈی جی ایف آئی اے عثمان انور نے بیرون ملک پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے پربریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ یورپی یونین اور دیگر ممالک نے غیرقانونی آنے والے پاکستانیوں کا معاملہ اٹھایا، غیر قانونی طورپربیرون ملک جانے والے پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔ڈی جی ایف آئی اے نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ رواں سال آذربائیجان وزٹ ویزے پرجانے والے7 ہزارپاکستانی واپس نہیں آئے، 580 پاکستانی بیلاروس گئے اور واپس نہیں آئے۔انہوں نے بتایاکہ برطانیہ میں 10 ہزارپاکستانیوں نے اسٹوڈنٹس ویزے کا غلط استمعال کیا، 10 ہزارپاکستانی اسٹوڈنٹ ویزے پرگئے اوربیرون ملک پناہ مانگ لی، ملائیشیا اور ازبکستان کے ذریعے بھی نیا ہیومن اسمگلنگ کا روٹ سامنے آیا ہے۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NTN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share