Awami News Hd

Awami News Hd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awami News Hd, TV Network, Karachi.

28/12/2021

السلام علیکم دوستو !!!!!!!

24/12/2021
25/11/2021

کراچی ضلع ملیر بلال کالونی کا سرکاری اسکول نشہ اور افراد کاکڑ بن گیا ہیں ۔ ۔


https://youtu.be/oBpgKNkHbTc

آج نیوز کوریج کے لئے بھینس کالونی کا روخ کیا  جہاں مجھے ایک روڈ پہ ڈاکومنٹری بنانی تھی ۔   ویڈیوز بناتے وقت کچھ مشکلات ک...
24/11/2021

آج نیوز کوریج کے لئے بھینس کالونی کا روخ کیا جہاں مجھے ایک روڈ پہ ڈاکومنٹری بنانی تھی ۔ ویڈیوز بناتے وقت کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ رہاتھا کے اتنے میں ایک خوش طبیت نوجوان نے اگئے بڑھ کر سلام کی میں نے جواب دیا اور پھر نوجوان نے کہا جی آپ کی کیا خدمت کرسکتا ہو میں نے جوان کی طرف دیکھا اور کہا جی بلکل ضرور ۔جی آپ کا نام بھائی ۔ نوجوان ۔ جی میرانام فرحان قریشی ہے ۔اور یہاں کا رہائشی بھی ہو اور کاروبار بھی کرتا ہو فرحان نامی نوجوان نے مجھے وہاں کئی لوگوں سے بھی ملایا اور اُن سے انٹرویو دینے کا کہا جس پر مقامی حضرات نے حافی بری اور انٹرویو کے لئے تیار ہوگے انٹرویو سے فرغت کے بعد فرحان نے مجھے چائے پانی کا پوچھا تو میں نے پانی پینے کا اظہار ظاہر کیا جس پر نوجوان فرحان نے اپنے دوست کو آواز دی اور میرے لئے چاول سے برا ایک پلیٹ منگوایا چاول کھانے کے بعد نوجوان نے چائے پلائی جو بڑی بہترین اور مزے کی چائے تھی پھر نوجوان فرحان سے کچھ باتوں میں مگن ہواتو نوجوان نے بڑی بہترین باتیں کی اور فرحان اپنے اور اپنے علاقعے کے نوجوانوں کے مستقبل کے لئے کوشہ ہیں ۔ اللہ نے ہمیں محبت اور ایک دوسرے کی مدد کے لئے پیدا کیا ہیں چھوٹی سی زندگی ہے خود بھی خوش رہیں اور دوسروں کے ساتھ بھی خوشیاں بانٹنے شکریہ فرحان 📚❤✊🏼📢


18/11/2021

حکومت کی ایک اور سازش بے نقاب




قومی اسمبلی نے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ کا بل 2021 منظور کر لیابل کے مطابق صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کو اپن...
10/11/2021

قومی اسمبلی نے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے تحفظ کا بل 2021 منظور کر لیا

بل کے مطابق صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کو اپنے ذرائع خفیہ رکھنے کا حق حاصل ہو گا جب کہ صحافیوں کے کام میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائے گا

یہ بل کمیشن کو اختیار دیتا ہے کہ وہ صحافیوں کے خلاف پرتشدد کارروائیوں، دھمکی، قتل، بلا وجہ گرفتاری، نظر بندی اور ہراسانی کی شکایات کی تحقیقات کرے۔

صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ملک کے اندر متنازع متاثرہ علاقوں میں اپنے فرائض کی انجام دہی کو بغیر کسی خطرے، دھمکی، ہراسانی یا تشدد کا نشانہ بننے کے خوف کے بغیر انجام دے سکیں۔

بل کے مسودے کے مطابق حکومت صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کو کسی بھی شخص، ادارے (سرکاری یا نجی) یا اتھارٹی کے ہاتھوں ہر طرح کی زیادتی، تشدد، استحصال سے محفوظ رکھنے کے لیے اقدامات کرے گی۔

اس قانون سازی کے ذریعے جرنلسٹس ویلفیئر اسکیم کا آغاز کیا جائے گا جس کے تحت میڈیا مالکان، صحافی اور میڈیا کارکنان کے لیے ایک جامع حفاظتی پالیسی اور قواعد کو مرتب کیا جائے گا۔

09/11/2021

اقبال تیری قوم کا اقبال کھوگیا ؟

Address

Karachi
KHANNEWSPK

Telephone

+923442059970

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami News Hd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category