21/08/2026
عمران خان شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے واپس جیل منتقل، جیل ذرائع
:
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے واپس جیل منتقل کیے جانے کی اطلاع سامنے آگئی۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کو دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیں۔
: