Ntv Express News

Ntv Express News Ntv News leading A News Chennal Pakistan

21/05/2026

زہرہ موبائل مال میں “مون ٹچ اسٹور” کے نئے ہیڈ آفس کی شاندار افتتاحی تقریب

21/05/2026

کراچی صدر میں مبینہ ناجائز پارکنگ مافیا دوبارہ سرگرم، شہری شدید پریشان، “میرا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا” کے مبینہ دعوے، بااثر رابطوں اور کرپشن کے انکشافات پر فوری کارروائی کا مطالبہ۔


20/05/2026

لیاری کے معروف ڈائریکٹر و شوٹر پروموٹر کی سے خصوصی گفتگو، نوجوانوں کے ٹیلنٹ اور لیاری کے مثبت چہرے پر اہم باتیں۔


18/05/2026

کراچی: خرم آباد/کھارادر میں ہاشم بھگوار کا آپریشن، شہریوں کی شکایات پر کارروائی


18/05/2026

کراچی: شہر میں منشیات فروشوں کے خلاف جاری دعوؤں کے باوجود مختلف علاقوں میں کھلے عام منشیات کی فروخت

17/05/2026

کراچی: آن لائن منشیات نیٹ ورک بے نقاب، بدنامِ زمانہ منشیات فروش “انمول عرف پنکی” گرفتار
#کراچی ***ne

14/05/2026

کراچی: بجٹ 2026-27 کے حوالے سے اہم پروگرام منعقد، تاجروں اور ماہرینِ معیشت کی شرکت

13/05/2026

کراچی: گارڈن تھانے کے سابق ایس ایچ او حنیف سیال کے حق میں عوامی آواز بلند، شہریوں نے بہترین افسر قرار دے دیا

کراچی: گارڈن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا دعویٰ ہےکہ ملزمہ انمول عرف پ...
12/05/2026

کراچی: گارڈن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا دعویٰ ہےکہ ملزمہ انمول عرف پنکی سے پستول،کروڑوں روپے مالیت کی کوکین، کیمیکلز اور دیگر نشہ آور اشیا برآمد کی گئیں۔

پولیس کے مطابق انتہائی مطلوب اور 10 مقدمات میں مفرور ملزمہ شہر میں منشیات ڈیلنگ و سپلائی کے نیٹ ورک کو آپریٹ کررہی تھی۔

11/05/2026

کراچی: “معرکۂ حق و بنیان مرصوص” تقریب، ملکی سلامتی کے شہداء اور قربانیوں کو خراجِ تحسین e haq

10/05/2026

کراچی: کھارادر میں “معرکۂ حق” کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر تھانہ کھارادر کے ایس ایچ او پون کمار کی جانب سے ایک پروقار اور حب الوطنی سے بھرپور تقریب کا انعقاد کیا گیا

Address

Pakistan Karachi
Karachi
05444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ntv Express News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share