Mudasir Business Wala

Mudasir Business Wala Founder [ORIA NATURALS /Business vloggers
https://orianatural.com/

یہ تصویر کسی انسان نے نہیں بنائی یہ مصنوعی ذہانت کا تخلیق کردہ عکس ہے جو کل تک صرف تصور تھا آج وہ حقیقت بن چکا ہے یہ صرف...
07/10/2025

یہ تصویر کسی انسان نے نہیں بنائی یہ مصنوعی ذہانت کا تخلیق کردہ عکس ہے جو کل تک صرف تصور تھا آج وہ حقیقت بن چکا ہے یہ صرف ایک چہرہ نہیں بلکہ ایک انقلاب کی جھلک ہے
جو آج بھی غفلت میں ہے جو سستی کو اختیار کیے بیٹھا ہے
وہ صرف پیچھے نہیں رہے گا بلکہ وقت اُسے دھکیل دے گا
سو نہیں پانچ سو سال پیچھے

Manzoor Ahmad Pashteen

اسلام آباد  کی طرف سفر پر نکلے ہیں اورگنائزیشن آف یوتھ جنرل اسمبلی میں  شرکت کے لیے  بہت ساری چیزیں شئیر کرنی ہے آپ سب ک...
03/10/2025

اسلام آباد کی طرف سفر پر نکلے ہیں اورگنائزیشن آف یوتھ جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے بہت ساری چیزیں شئیر کرنی ہے آپ سب کے ساتھ جسکے لئیے زبردست ولاگ بھی چل رہا ہے سب خوش رہیں اور مثبت بھی شکریہ

آج مجھے پاکستان انٹرنیشنل ڈیٹ پام فیسٹیول 2025 میں شرکت کا موقع ملا، جہاں وزیرستان کی اعلیٰ معیار کی کھجوریں بھی دیکھنے ...
17/09/2025

آج مجھے پاکستان انٹرنیشنل ڈیٹ پام فیسٹیول 2025 میں شرکت کا موقع ملا، جہاں وزیرستان کی اعلیٰ معیار کی کھجوریں بھی دیکھنے کو ملیں، یہ لمحے ہمارے مقامی زراعت کی خوبصورتی کو دنیا کے سامنے لانے کا جذبہ بڑھاتے ہیں۔
انشاءاللہ اس خوبصورت فیسٹیول کی مکمل ویڈیو آپ کو اگلی پوسٹ میں دیکھنے کو ملے گی

*

31/08/2025

مارخور انرجی ڈرنگ ایبیسیڈر پروگرام میں اوریا نیچرل کے وزیرستان زیتون کو نمایہ کیا Thanks Nabil Afridi Shahid Afridi @
ORIA Natural

ایک نایاب ملاقات میک لالا کے ساتھہماری ملاقات ایک ایسی شخصیت سے ہوئی جو بظاہر سادہ مگر اندر سے ایک جہانِ فن کا مالک ہے م...
28/08/2025

ایک نایاب ملاقات میک لالا کے ساتھ

ہماری ملاقات ایک ایسی شخصیت سے ہوئی جو بظاہر سادہ مگر اندر سے ایک جہانِ فن کا مالک ہے مک لالا ایک ایسے پینٹگ آرٹسٹ جن کے آرٹس صرف تصویریں نہیں بلکہ سوچ، تاریخ اور جذبات کے آئینے ہیں ان کی پینٹنگز آج کے زمانے سے نہیں، شاید آنے والے سو سال کی سوچ کی نمائندہ ہیں۔

وہ نہ مشہور ہیں نہ اسٹیج کے عاشق مگر ان کی فنکارانہ صلاحیتیں کسی عالمی لیجنڈ سے کم نہیں افسوس کہ وہ آج ایک کمرے میں خاموشی سے بیٹھ کر فن تخلیق کر رہے ہیں جنہیں دنیا نے ابھی تک پہچانا نہیں ان کی زندگی پریشانیوں قربانیوں اور جدوجہد سے بھری ہوئی ہے ایک کمپنی سے ریزائن ذاتی مشکلات مگر پھر بھی انہوں نے فن سے وفا نبھائی
ان کے فن میں جو خاموشی ہے وہ چیخ چیخ کر کچھ کہہ رہے ہیں۔
ان سے ملاقات ہمارے لیے ایک اعزاز تھی ان کی باتوں نظریات اور
خاموش آرٹ نے ہمیں اندر سے جھنجھوڑ دیا ایسے لوگ نسلوں میں ایک بار پیدا ہوتے ہیں پٹھان کمیونٹی کے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ مک لالا جیسے لوگ ہمارے درمیان موجود ہیں۔

میری دل کی آواز ہے کہ ہماری پشتون کمیونٹی کے بااثر افراد آگے بڑھیں اور ایسے چھپے ہوئے ہیروں کو دنیا کے سامنے لائیں فن کو صرف سرپرستی
نہیں اپنی شناخت کا حصہ بنانا چاہیے
Javed Afridi Tahir Khan Kabir Khan Afridi Altaf Khan Ak7 Shahid Anwar J7 Emporium Shahid Afridi Jamshed Burki

28/08/2025

‎کیا ایک کروڑ میں صرف دکان؟ کیوں نہ برانڈ بنایا جائے؟ جانیں کیسے ORIA Natural

25/08/2025

ایک نوجوان کی کہانی 🤔
شئیر کرے اور اپنی راۓ ضرور دیں

21/08/2025

ہر کوئی مل کر کہتا ہے مجھے آن لائن کاروبار کرنا ہے؟

16/08/2025

وزیرستان کا خالص تحفہ کراچی یونیورسٹی میں ORIA Natural کا شاندار
آغاز
https://orianatural.com/

12/08/2025

MY Business Journey 1st Stap
ORIA Natural

Address

Karachi
75330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudasir Business Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share