14/09/2025
موٹر سائیکل مرمت کی دکان پر ایک استاد چھوٹے شاگرد پر سخت تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے اور موٹر سائیکل کے پلگ سے کرنٹ/بجلی شارٹ بھی بچے جو دے رہا ہے، بچہ بار بار معافی طلب کر رہا ہے جبکہ استاد کو مزا دے رہا.
پولیس نے اس بچے کے استاد کو پکڑ بھی لیا اور اور جیل میں بند بھی کر دیا ہے اور کاروائی شروع کر دی گئی ہے