PakMedia24.com

PakMedia24.com Pak News 24's official page, a part of PakMedia24.com. Get Breaking News and more.

بریکنگ نیوز: حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانےکا اعلان ، پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر کر دی گئی
02/04/2026

بریکنگ نیوز: حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانےکا اعلان ، پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر کر دی گئی

21/03/2026

کراچی میں بادل گرجنے اور بجلی چمکنے کے مناظر اور کچھ علاقوں میں بارش
⛈️🌧️⛈️
Update about your area

09/03/2026
09/03/2026

ہمیں کیا معلوم تھا کہ معاہدہ ہوتے ہی دنگا بھڑک اٹھے گا۔ چنانچہ سعودی عرب اب ہماری طرف متوقع نگاہوں سے دیکھ رہا ہے اور ہم تہران کو آنکھوں ہی آنکھوں میں کہہ رہے ہیں کہ ’...

حکومت پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کی انوکھی منطق پیش کرکے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔مزید ...
06/03/2026

حکومت پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کی انوکھی منطق پیش کرکے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔

مزید تفصیلات لے لیے کلک کریں: https://www.pakmedia24.com/2026/03/55-55.html

حکومت نے عوام پر بم گرادیا، پیٹرول اور ڈیزل 55، 55 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا
06/03/2026

حکومت نے عوام پر بم گرادیا، پیٹرول اور ڈیزل 55، 55 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا

PakMedia24.com - Visit pakmedia24.com for latest breaking news in Urdu from Pakistan, Sports, Entertainment & World

پاکستان ائیر فورس کی افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری، دہشتگردوں کا انفرااسٹرکچر تباہپاکستان...
21/02/2026

پاکستان ائیر فورس کی افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری، دہشتگردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ

پاکستان ائیرفورس کے جیٹ طیاروں نےصوبہ پکتیکا کے علاقے برمل پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں زور دار دھماکا ہوا۔

دھماکے میں دہشت گردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ ہوگیا۔ صوبے پکتیکا کے ضلع ارگون میں بھی فضائی حملے کیے گئے۔

افغان میڈیا کے مطابق طیاروں نے صوبہ پکتیکا کے بعد ننگرہار کے اضلاع خوگیانی، خیلو اور بحسود پر بھی حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق حملوں میں ممکنہ طور پر ہلاک دہشتگردوں کی تعداد واضح نہیں ہوسکی۔

رمضان کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل پہلا روزہ ہوگا
18/02/2026

رمضان کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل پہلا روزہ ہوگا

PakMedia24.com - Visit pakmedia24.com for latest breaking news in Urdu from Pakistan, Sports, Entertainment & World

رمضان کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل پہلا روزہ ہوگا
18/02/2026

رمضان کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل پہلا روزہ ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شرمناک شکست دیدی
15/02/2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شرمناک شکست دیدی

PakMedia24.com - Visit pakmedia24.com for latest breaking news in Urdu from Pakistan, Sports, Entertainment & World

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انڈیا نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی
15/02/2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انڈیا نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے دی

میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ختم ہوچکی ہے: عمران خان کا سپریم کورٹ میں پیش رپورٹ میں انکشافعمران خان نے بتایا ک...
12/02/2026

میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ختم ہوچکی ہے: عمران خان کا سپریم کورٹ میں پیش رپورٹ میں انکشاف

عمران خان نے بتایا کہ تقریباً 3 سے 4 ماہ قبل، یعنی اکتوبر2025 تک ان کی دونوں آنکھوں کی بینائی 6×6 (بالکل نارمل) تھی، اب ایک آنکھ کی بینائی 15 فیصد تک ہے جس کا علاج پمز کے ڈاکٹرز نے کیا، اس کے بعد مسلسل دھندلاہٹ اور نظر کے مدھم ہونے کی شکایت شروع ہوئی، متعدد بار اُس وقت کےسپرنٹنڈنٹ جیل کو مسلسل دھندلاہٹ اور نظرکے مدھم ہونے کی شکایت سےآگاہ کیا ، جیل حکام کی جانب سے ان شکایات کے ازالے کےلیے کوئی مؤثر اقدام نہیں کیا گیا، بعد ازاں اچانک دائیں آنکھ کی بینائی مکمل ختم ہوگئی جس کےبعد پمز اسپتال کے ماہر امراضِ چشم ڈاکٹر محمد عارف کو معائنے کے لیے بلایا گیا۔

رپورٹ کے مطابق عمران خان نے کہا کہ ان کی آنکھ میں خون کا لوتھڑا (کلاٹ) بن گیا تھا جس نے شدید نقصان پہنچایا، علاج (بشمول ایک انجیکشن) کےباوجود ان کی دائیں آنکھ کی بینائی محض 15فیصد تک محدود رہ گئی۔
مزید: https://pakmedia24.com

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PakMedia24.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share