EuroDesi Vibes

EuroDesi Vibes Capturing Life moments in desi style while Travelling.

28/08/2026

فیراگستو اٹلی کا اہم تہوار ہے جو ہر سال 15 اگست کو منایا جاتا ہے اور سرکاری تعطیل بھی ہوتا ہے۔ اس کی ابتدا قدیم رومی دور سے ہوئی

آج فیراگستو موسمِ گرما، تفریح اور خاندان کے ساتھ وقت گزارنے کی علامت ہے۔ لوگ ساحلی، پہاڑی اور دیہی علاقوں کا رخ کرتے ہیں، پکنک مناتے ہیں، خصوصی کھانے کھاتے ہیں اور آتش بازی، موسیقی و ثقافتی تقریبات سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ یہ دن اٹلی کی تاریخ، مذہبی روایت اور جدید طرزِ زندگی کا خوبصورت امتزاج پیش کرتا ہے۔

19/08/2026

اٹلی 🇮🇹میں چار ماہ شدید گرمی اور مکمل خشک سالی کے بعد کے بعد اگست میں بالآخر گرمی کا زور ٹوٹنے کے قریب ہے۔✅️

10/06/2026

Mille miglia(thousand miles) Vintage Car Rally in Padova Italy 🇮🇹 🌎

Kotli Azad Kashmir in 1964.کوٹلی آزاد جموں کشمیر 1964۔
24/05/2026

Kotli Azad Kashmir in 1964.
کوٹلی آزاد جموں کشمیر 1964۔

10/05/2026

دس مئی 2025 کی صبح پاک فوج کا دشمن کو دندان شکن جواب دینے کے مناظر۔

لڑا ایران،مار اسرائیل نے کھائی،ہار امریکہ کی ہوئی،برباد امارات ہو گیا،فائدہ چین لے گیا،عزت ایران کو ملی،بے عزتی انڈیا کی...
08/05/2026

لڑا ایران،
مار اسرائیل نے کھائی،
ہار امریکہ کی ہوئی،
برباد امارات ہو گیا،
فائدہ چین لے گیا،
عزت ایران کو ملی،
بے عزتی انڈیا کی ہوئی…
اور آخر میں حسبِ روایت
پٹرول پاکستان میں مہنگا ہو گیا۔ 😄

یہ اس زمانے کی بات ہے جب مکان کچے اور لوگ سچے ہوا کرتے تھے۔کلاہ اٹھروئیں اسلام پورہ کی دہائیوں پہلے کی ایک نایاب تصویر  ...
12/04/2026

یہ اس زمانے کی بات ہے جب مکان کچے اور لوگ سچے ہوا کرتے تھے۔
کلاہ اٹھروئیں اسلام پورہ کی دہائیوں پہلے کی ایک نایاب تصویر

04/04/2026

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر عوام کی حالت تشویشناک۔ 🤯
゚viralシ

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EuroDesi Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category