08/11/2025
🎬 ڈرامہ لکھنے کا خواب؟ اب حقیقت بنائیں
کیا آپ بھی چاہتے ہیں اپنی لکھی ہوئی کہانیاں ٹی وی، ویب سیریز یا فلموں میں دیکھنا؟
سیکھیں کہ کیسے ایک سادہ خیال کو شاندار ڈرامہ سکرپٹ میں بدلا جاتا ہے۔
📚 ہمارے اسکرپٹ رائٹنگ کورس میں آپ سیکھیں گے:
✍️ کہانی کی بنیاد کیسے رکھی جاتی ہے
🎭 کرداروں کو جاندار کیسے بنایا جاتا ہے
🧩 ڈرامہ کے سین اور ڈائیلاگ لکھنے کی تکنیک
📖 اور وہ تمام اصول جو ایک کامیاب رائٹر جانتا ہے!
💡 چاہے آپ نئے ہیں یا پہلے سے لکھتے ہیں — یہ کورس آپ کے لیے ایک نیا دروازہ کھولے گا۔
🎥 اپنے آئیڈیاز کو حقیقت میں بدلیں اور اگلے کامیاب رائٹر بنیں!
📞 داخلے جاری ہیں!
03020027463 رابطہ کریں
یا ہمیں انباکس کریں تفصیلات کے لیے۔