AWAAZ UTHAO

AWAAZ UTHAO Awaaz Uthao is a Pakistani social media platform empowering local voices. Helping our nation to contribute in the success of Pakistan.
~انشاءاللہ

We focus on addressing poverty, promoting local visionaries, and tackling other societal issues.

19/08/2025

Mahnoor Cheema, a Pakistani-origin British student, has shattered records with her incredible intellect, surpassing Stephen Hawking’s IQ with a remarkable score of 161! At just 18, she has aced 24 A-Level subjects with top grades, earning 45 A* grades across her GCSEs and A-Levels, and passing 58 subjects with distinction, setting world records along the way. Her unwavering commitment to excellence has earned her an unconditional offer to study medicine at the University of Oxford.
But Mahnoor’s brilliance goes beyond academics. She’s an accomplished musician, holding an AMusTCL diploma, and has earned gold medals in Acting and Public Speaking from LAMDA. Her journey is a shining example of how hard work, passion, and dedication can break barriers and inspire the world. Mahnoor is all set to continue her inspiring journey at Oxford, and we can’t wait to see what she achieves next.Mahnoor Cheema, a Pakistani-origin British student, has shattered records with her incredible intellect, surpassing Stephen Hawking’s IQ with a remarkable score of 161! At just 18, she has aced 24 A-Level subjects with top grades, earning 45 A* grades across her GCSEs and A-Levels, and passing 58 subjects with distinction, setting world records along the way. Her unwavering commitment to excellence has earned her an unconditional offer to study medicine at the University of Oxford.
But Mahnoor’s brilliance goes beyond academics. She’s an accomplished musician, holding an AMusTCL diploma, and has earned gold medals in Acting and Public Speaking from LAMDA. Her journey is a shining example of how hard work, passion, and dedication can break barriers and inspire the world. Mahnoor is all set to continue her inspiring journey at Oxford, and we can’t wait to see what she achieves next. Al Jazeera EnglishCNNImran Khan

13/08/2025

حشرات بھی جھوٹ سے نفرت کرتے ہیں
چونٹیوں کا جھوٹ سے نفرت
ایک دن علامہ ابن قیم ایک درخت کے نیچے بیٹھے ہوئے تھے کہ انہوں نے ایک چیونٹی کو دیکھا جو ایک ٹڈی کے پَر کے پاس آئی اور اس کو اٹھا کر لے جانے کی کوشش کی مگر نہیں لے جا سکی، کئی بار کوشش کرنے کے بعد اپنے کیمپ(بل) کی طرف دوڑی تھوڑی ہی دیر میں وہاں سے چیوٹیوں کی ایک فوج لے کر نمودار ہوی اور ان کو لے کر اس جگہ آگئی جہاں پَر ملا تھا، گویا وہ ان کو لے کر پر لے جانا چاہتی تھی، چیونٹیوں کے اس جگہ پہنچنے سے پہلے ابن قیم نے وہ پر اٹھا لیا تو ان سب نے وہاں اس پر کو تلاش کیا مگر نہ ملنے پر سب واپس چلے گئے۔
مگر ایک چیونٹی وہیں رہی اور ڈھونڈنے لگی جو شاید وہی چیونٹی تھی۔ اس دوران ابن قیم نے وہ پر دوبارہ اسی جگہ رکھ لیا جبکہ اس چیوونٹی کو دوبارہ وہی پر مل گیا تو وہ ایک بار پھر دوڑ کر اپنے کیمپ میں چلی گئی اور پہلے کے مقابلے میں کچھ کم چیونٹوں کو لے کر آئی گویا زیادہ تر نے اس کی بات کا یقین نہیں کیا۔ اس بار بھی جب وہ ان کو لے اس جگہ کے قریب پہنچی تو علامہ نے وہ پرپھر اٹھا لیا اور سب نے اس کو دوبارہ کافی دیر تک تلاش کیا مگر نہ ملنے پر سب واپس چلے گئے اور حسب سابق ایک ہی چیونٹی وہاں اس پر کو ڈھونڈتی رہی، اس دوران علامہ نے ایک بار پھر وہی پر اسی جگہ رکھ لیا تو وہی چیونٹی نے اس کو ڈھونڈ لیا اور اپنے کیمپ کی طرف ایک بار پھردوڑ کر گئ مگر اس بار کافی دیر کے بعد صرف سات چیونٹیوں کو لے کر آئی تب ابن قیم نے اس پر کو پھر اٹھا لیا اور چیونٹیوں نےکافی دیر تک پر کو تلاش کیا اور نہ ملنے پر غصے سے اسی چیونٹی پر حملہ آور ہوئے اس کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے رکھ دیا گویا وہ جھوٹ بولنے پر اس سے ناراض ہو گئے تھے تب ابن قیم نے وہ پر ان چیونٹیوں کے درمیان رکھ دیا جونہی ان کو پر ملا سارے پھر اس مردہ چیونٹی کے پاس جمع ہو گئے گویا وہ سب افسرہ اور شرمندہ تھے کہ انہوں اس بے گناہ کو قتل کیا۔۔
ابن قیم کہتا ہے کہ یہ سب دیکھ کر مجھے بہت افسوس ہوا اور میں نے جاکر یہ واقعہ ابن تیمیہ کو بتایا۔ انہوں نے کہا اللہ تجھے معاف کرے ایسا کیوں کیا دوبارہ کبھی ایسا مت کریں۔
سبحان اللہ جھوٹ سے نفرت فطرت کا حصہ ہے کیڑے مکوڑے بھی جھوٹ سے نفرت کرتے ہیں اور قوم سے جھوٹ بولنے پر سزائے موت دیتے ہیں!
کیا یہ کیڑے مکوڑے ان حکمرانوں سے اچھے نہیں جو دن رات قوم سے جھوٹ بولتے ہیں قوم کو دھوکہ دیتے ہیں! کیا قوم میں ان چیونٹیوں کےبرابر غیرت بھی نہیں کہ وہ جھوٹوں کی حکمرانی کو مسترد کر دیں اور ان کو سزا دیں اور ایک سچے مسلمان کو اپنا حکمران بنائیں جو اللہ کی طرف سے نازل کی گئی سچائی کو ان پر نافذ کرے!!
مصدر:- مفتاح دار السعادہ/ علامہ ابن قیم

کپتان کا حکم سر انکھو پر!!
07/08/2025

کپتان کا حکم سر انکھو پر!!

30/07/2025

کیونکہ پاکستانی قوم باشعور ہے اسی لئیے 8 فروری کو اسٹیبلشمنٹ کے مُنہ پر زوردار طمانچہ مارا جس کا اثر آج تک ہے 👏👏👏

“اس وقت سینیٹ، قومی اسمبلی، وزیراعظم اور صدر سب غیر قانونی ہیں۔ ایک جعلی آئینی عدالت بنا کر ہماری نشستیں کم کی گئیں۔ جو ...
28/07/2025

“اس وقت سینیٹ، قومی اسمبلی، وزیراعظم اور صدر سب غیر قانونی ہیں۔ ایک جعلی آئینی عدالت بنا کر ہماری نشستیں کم کی گئیں۔ جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا کہ ایک جماعت کی نشستیں کسی اور کو دے دی جائیں۔ وہ آئینی عدالتیں جن میں انصاف ملنا چاہیے، آج وہاں عاصم منیر نے اپنے ذاتی نوکر بٹھا رکھے ہیں۔ سکندر سلطان راجہ نے تاریخی الیکشن فراڈ کیا، اور اُسے توسیع دے کر اس دھاندلی کو تحفظ دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج سات ماہ سے میری اپیلیں نہیں سن رہا، کیونکہ اسے بھی ہدایات عاصم منیر سے مل رہی ہیں۔”
- عمران خان
BBC URDUBBC NewsAl Jazeera EnglishFixitCNN

“مجھے فلحال اس تحریک کا کوئی مومینٹم نظر نہیں آ رہا۔ میں 78 سالہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہا ہوں، جس میں میری کامیابی یہی ہے...
24/07/2025

“مجھے فلحال اس تحریک کا کوئی مومینٹم نظر نہیں آ رہا۔ میں 78 سالہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہا ہوں، جس میں میری کامیابی یہی ہے کہ عوام تمام تر ظلم کے باوجود میرے ساتھ کھڑی ہے۔”
- عمران خان

**سپرم کے 15 حیرت انگیز حقائق** # # # 1. 🔬 **صرف ایک سپرم حمل کرتا ہے*** منی میں لاکھوں سپرم ہوتے ہیں، مگر **صرف ایک** ا...
15/07/2025

**سپرم کے 15 حیرت انگیز حقائق**
# # # 1. 🔬 **صرف ایک سپرم حمل کرتا ہے**
* منی میں لاکھوں سپرم ہوتے ہیں، مگر **صرف ایک** انڈے کو فرٹیلائز کرتا ہے۔
# # # 2. 📏 **سپرم کا سائز مائیکروسکوپک ہوتا ہے**
* ایک سپرم صرف **0.005 ملی میٹر** لمبا ہوتا ہے، آنکھ سے نظر نہیں آتا۔
# # # 3. 🚀 **سپرم بہت تیزی سے حرکت کرتا ہے**
* یہ تقریباً **5 ملی میٹر فی منٹ** کی رفتار سے تیرتا ہے۔
* نسبتاً چھوٹا ہونے کے باوجود، یہ اپنی جسامت کے اعتبار سے ایک “تیز ترین خلیہ” ہے۔
# # # 4. 🔄 **ہر دن لاکھوں سپرم بنتے ہیں**
* ایک صحت مند مرد کے خصیے روزانہ **تقریباً 100 ملین (10 کروڑ)** سپرم بناتے ہیں۔
# # # 5. 🧪 **منی کا صرف 5% سپرم ہوتا ہے**
* 95% منی دیگر مائعات (fluid) پر مشتمل ہوتا ہے — مثلاً پروسٹیٹ اور سیمنل ویسکلز کے رطوبتیں۔
# # # 6. ⏱️ **سپرم بنانے میں 64 دن لگتے ہیں**
* ایک سپرم کی تیاری میں تقریباً **2 مہینے** لگتے ہیں۔
# # # 7. 🧊 **گرمی سپرم کی دشمن ہے**
* خصیوں کو جسم سے باہر اس لیے رکھا گیا ہے تاکہ وہ ٹھنڈے رہیں۔
* بہت زیادہ گرمی (جیسے لیپ ٹاپ گود میں رکھنا) سپرم کو کمزور کرتی ہے۔
# # # 8. 🩸 **سپرم خون جیسا سفید نہیں ہوتا**
* منی کا رنگ سفید یا ہلکا خاکی ہوتا ہے، مگر یہ مکمل طور پر خون نہیں۔
# # # 9. 🧠 **ذہنی دباؤ سپرم کو مار سکتا ہے**
* سٹریس (Stress) سپرم کی کوالٹی، حرکت اور تعداد کو کم کر دیتا ہے۔
# # # 10. 🍎 **خوراک سپرم کو متاثر کرتی ہے**
* فاسٹ فوڈ، چینی، اور فالتو چکنائی سپرم کو نقصان دیتی ہے
* جبکہ بادام، انڈہ، کیلا، اور شہد فائدہ مند ہیں
# # # 11. 🧬 **سپرم جنس (بیٹا یا بیٹی) کا فیصلہ کرتا ہے**
* مرد کا سپرم X یا Y ہوتا ہے، عورت کے انڈے صرف X ہوتے ہیں:
* X + X = لڑکی
* X + Y = لڑکا
👉 یعنی بیٹا یا بیٹی پیدا کرنا **مرد کے سپرم پر منحصر ہے، نہ کہ عورت پر۔**
# # # 12. 🚻 **سپرم خواتین کے جسم میں 5 دن تک زندہ رہ سکتا ہے**
* اگر حالات سازگار ہوں تو سپرم رحم میں **5 دن** تک زندہ رہتا ہے۔
# # # 13. 💉 **سپرم کی رفتار اور شکل اہم ہوتی ہے**
* صرف تعداد کافی نہیں، سپرم کو **صحیح شکل** اور **اچھی حرکت** بھی چاہیے حمل کے لیے۔
# # # 14. 🕒 **سپرم ہر انزال میں نیا ہوتا ہے**
* ہر بار انزال (ej*******on) میں تازہ سپرم خارج ہوتے ہیں، پرانے سپرم جسم خود ختم کر دیتا ہے۔
# # # 15. 📉 **عمر بڑھنے سے سپرم متاثر ہوتے ہیں**
* 40 سال کے بعد سپرم کی کوالٹی اور موٹیلٹی میں کمی آتی ہے، اگرچہ مرد تولیدی صلاحیت کچھ حد تک برقرار رکھتا ہے۔
---
# # 🎓 **دلچسپ نتیجہ:**
> “سپرم صرف زندگی کا آغاز نہیں کرتا — بلکہ یہ انسانی جسم کا سب سے چھوٹا، تیز، اور زبردست خلیہ ہے۔”

15/07/2025

بائیکاٹ قرشی
چاچا کو نوکری سے نکالا اپ لوگ قرشی کا بائیکاٹ کریں

قرشی والوں نے چاچے کو مستری کے حکم پر اگر نوکری سے نکالا تو عوام قرشی کا بھی وہی حال کریگی جو فوجی فوڈز کا کیا تھا

Qarshi Industries Imran KhanIqrar Ul HassanFixit

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWAAZ UTHAO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share