Asma Gul

Asma Gul Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asma Gul, Digital creator, Nishter Road Near Habib Bank Shoe Market, Karachi.

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میری امت کے لوگوں میں اس وقت تک خیر باقی رہے گی، جب تک وہ افطار میں جلدی کرتے رہ...
21/12/2025

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

میری امت کے لوگوں میں اس وقت تک خیر باقی رہے گی، جب تک وہ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے۔

(صحیح بخاری،۱۹۵۷)

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اللہ پاک فرماتا ہے کہ انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص م...
21/12/2025

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

اللہ پاک فرماتا ہے کہ انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔

(صحیح بخاری،۱۹۰۴)
#صبر

‏‎آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب ( حصول اجر و ثواب کی نیت ) کے ساتھ رکھے،اس کے اگ...
21/12/2025

‏‎آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص رمضان کے روزے ایمان اور احتساب ( حصول اجر و ثواب کی نیت ) کے ساتھ رکھے،اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں۔اور جو لیلۃ القدر میں ایمان و احتساب کے ساتھ نماز میں کھڑا رہے اس کےبھی اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔

(بخاری،۲۰۱۴)
#صبر

‏حضرت علی ؓ ‌فرماتے ہیں:اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو تخلیق کیا! نبی امی ﷺ نے مجھے بتا دیا تھا کہ: میرے س...
21/12/2025

‏حضرت علی ؓ ‌فرماتے ہیں:

اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور روح کو تخلیق کیا! نبی امی ﷺ نے مجھے بتا دیا تھا کہ: میرے ساتھ مومن کے سوا کوئی محبت نہیں کرے گا اور منافق کے سوا کوئی بغض نہیں رکھے گا.

مسلم 240
(ترمذی 3736؛ ماجہ 114؛ نسائی 5021، 5025؛ مسند احمد 12297؛ مشکوٰۃ 6088)
#صبر

‏‎بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو...
21/12/2025

‏‎بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:إِذَا أَحَبَّ الرَّجُلُ أَخَاهُ ، فَلْيُخْبِرْهُ أَنَّهُ يُحِبُّهُجب آدمی کو اپنے کسی بھائی سے مح...
21/12/2025

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

إِذَا أَحَبَّ الرَّجُلُ أَخَاهُ ، فَلْيُخْبِرْهُ أَنَّهُ يُحِبُّهُ

جب آدمی کو اپنے کسی بھائی سے محبت ہو، تو چاہیئے کہ اسے بتا دے کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے.

ابوداؤد 5124
(ترمذی 2392؛ المستدرک للحاكم 7322؛ مشکوٰۃ 5016)
#صبر

‏حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ زمین میرے لیے پاک کرنے والی بنائی گئی ہے اور جائے سج...
21/12/2025

‏حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

’’ زمین میرے لیے پاک کرنے والی بنائی گئی ہے اور جائے سجدہ بھی ۔‘‘

(سنن ابو داؤد، ۴۸۹)
#مکه #صبر #مدينة #محمد

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:جس نے الله کی خاطر محبت کی اور الله کی خاطر بغض رکھا، اور الله کی خاطر عطا کیا اور الله کی خاطر ر...
21/12/2025

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

جس نے الله کی خاطر محبت کی اور الله کی خاطر بغض رکھا، اور الله کی خاطر عطا کیا اور الله کی خاطر روک لیا، تو اس نے ایمان مکمل کر لیا.

ابوداؤد 4681
(السلسلة الصحيحة 405؛ مشکوٰۃ المصابيح 30)

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب اس حالت میں ہوتا ہے جب وہ سجدے میں ہوتا ہے، لہٰذا اس میں کثرت سے...
21/12/2025

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب اس حالت میں ہوتا ہے جب وہ سجدے میں ہوتا ہے، لہٰذا اس میں کثرت سے دعا کرو.

مسلم 1083
(ابوداؤد 875؛ نسائی 1138؛ مسند احمد 1750؛ مشکوٰۃ 894)

‏‎رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احد پہاڑ پر چڑھے اور ابوبکر، عمر اور عثمان رضی الله عنہم بھی تو وہ ان کے ساتھ ہل اٹھا، تو...
21/12/2025

‏‎رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم احد پہاڑ پر چڑھے اور ابوبکر، عمر اور عثمان رضی الله عنہم بھی تو وہ ان کے ساتھ ہل اٹھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“ٹھہرا رہ اے احد! تیرے اوپر ایک نبی ایک صدیق اور دو شہید ہیں“ ۔

(ترمذی،۳۶۹۷)

Address

Nishter Road Near Habib Bank Shoe Market
Karachi
16250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asma Gul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share