
18/09/2025
الحمدللہ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے PPF پاکستان پروگریس فورم کے 100 قابل قدر ممبران کا سنگ میل مکمل کر لیا ہے۔
ہم پی پی ایف کے اپنے تمام قابل قدر ممبران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور جلد ہی ہم اپنے ایگزیکٹو ممبران کا بھی اعلان کریں گے۔
جیسا کہ ہم نے 100 مفت ممبران کو رجسٹر کرنے کا عہد کیا تھا آج ہم نے اپنا وعدہ پورا کیا۔
انشاء اللہ ہم اپنے 100 ممبران کو آفیشل ممبر شپ کارڈ مفت جاری کریں گے۔
اگر کوئی ممبر اب پی پی ایف کے لیے رجسٹر ہوتا ہے تو اسے 1 ہزار ممبرشپ فیس ادا کرنی ہوگی۔
شکریہ