Voice of sikandarabad

Voice of sikandarabad سکندر آباد کی آواز

*یوسی۔8 کی عوام کی خدمت میں ہمیشہ پیش ہونے والے پیارے بھائی نورخالق مہمند کو یوسی۔8 کی عوام دونوں ہاتھوں سے سلوٹ پیش کرت...
23/08/2025

*یوسی۔8 کی عوام کی خدمت میں ہمیشہ پیش ہونے والے پیارے بھائی نورخالق مہمند کو یوسی۔8 کی عوام دونوں ہاتھوں سے سلوٹ پیش کرتی ہے خدمت کا دوسرا نام نورخالق بھائی*
* واہلیان یوسی۔8 گلشن سکندرآباد*

خوش خبری🧒🏼🧒🏻 اور👈 بہترین سہولت👉 چنچی رکشے کی  اھلیان  گلشن سکندرآباد والوں کے لۓ جس کی سہولت کچھی پاڑہ  اور یعقوب منڈہ چ...
24/07/2025

خوش خبری🧒🏼🧒🏻 اور👈 بہترین سہولت👉 چنچی رکشے کی اھلیان گلشن سکندرآباد والوں کے لۓ جس کی سہولت کچھی پاڑہ اور یعقوب منڈہ چوک والوں کے لۓ بھی ھے امید ہے اپ کی سوچھوں کے امنگ اپ کا سفر ہوگا ہمارے سنگ🤙🏻🤙🏻🤙🏻🤙🏻🤙🏻👇👇👇👇👇👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇👇👇

12/06/2025

37 ہزار تنخواہ والا 60 روپے یونٹ بجلی کا بل دے جبکہ 22 لاکھ روپے سرکاری خزانے سے تنخواہ لینے والے کو بجلی فری ملے گی۔
عادل وقت تیرے عدل کے معیار پر تھو 🖐🏻

25 اپریل کو پاکستان کی سب سے پرانی ٹرین خوشحال خان خٹک بحال کرنے کا فیصلہ
05/04/2025

25 اپریل کو پاکستان کی سب سے پرانی ٹرین خوشحال خان خٹک بحال کرنے کا فیصلہ

07/03/2025

سخی حسن پرفوڈ پانڈاسے موبائل چھینے کے بعد۔ڈکیٹ کا ”کارنامہ“

22/02/2025

کیماڑی میں بجلی صرف موبائل چارجنگ کیلئے اور موٹر پمپ چلاکر پانی بھرنے کیلئے دی جاتی ہے تاکہ لوگ موبائل چارج کرکے تین گھنٹے سکون سے موبائل دیکھیں اور گھر سے باہر نہ نکلیں ـ

28/12/2024
14/12/2024

شاباش سندھ رینجرز
شاباش سندھ پولیس
کیماڑی, گلشن سکندر آباد, عمرخان روڈ, اشفاق کالونی اور دیگر علاقوں میں پولیس اور رینجرز کی منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن جاری

اطلاع برائے گمشدگی ہمارے پیارے بھائی تبلیغی جماعت کے امیر بابائے کرکٹ محب وطن پاکستانی انتہائی نفیس اور خوش اخلاق جانی پ...
10/12/2024

اطلاع برائے گمشدگی
ہمارے پیارے بھائی تبلیغی جماعت کے امیر بابائے کرکٹ محب وطن پاکستانی انتہائی نفیس اور خوش اخلاق جانی پہچانی ہر دلعزیز شخصیت دکھی انسانیت کارے خیر ٹیم فی سبیل للہ کے سرپرست اعلیٰ جناب ایمی اکرم لالا کا بیٹا دانش اکرم جو کچھ ہی دن پہلے اپنے رشتے داروں کیساتھ اٹک باسیہ گاؤں جو گوندل کے قریب ھے ایک رشتے دار کی شادی میں گئے تھے شادی اٹینڈ کرنے کے بعد اپنے سسرال جو اسلام آباد پنڈی گولڑہ موڑ کے قریب رہتے ہیں ایک دن کیلئے پرسوں گئے تھے کل 9 دسمبر بروز پیر عصر کے وقت شام 4 سے 5 بجے کے درمیان اسلام آباد پنڈی 26 نمبر بس اسٹاپ سے لاپتہ ھے جبکہ کافی سوچ بچار کے بعد ان کے سسرال والوں نے ترنول تھانے میں انٹری رپورٹ کر دی ھے دانش اکرم انتہائی نفیس اور سادہ سی شخصیت کے مالک ھے کراچی کیماڑی میں فریج وغیرہ کی ریپئرنگ کا کام کرتے ہیں علاقے کے تمام لوگ گواہی دیں گے کہ نمازی پرہیزگار فیملی سے تعلق رکھتے ہیں اور کسی بھی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں رکھتے لہٰذا دانش اکرم کی والدہ محترمہ والد محترم اور پوری فیملی کل سے اس صدمے سے بہت پریشان ھے اللہ کریم دانش اکرم کو سلامت رکھے آمین لہٰذا اسی حوالے سے کوئی بھی معلومات ہو ان نمبرز پر فوری رابطہ کرے جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء ۔۔۔
Susar inayat ali. 03345491729
Usama shah..... 03124797541
Akram lala........ 03342496571........................ 03242605835

07/12/2024

گلشن سکندر آباد کیماڑی میں افسوس ناک واقعہ عبدلمالک ایک شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر شہید ہوگیا کب تک ایسے ماؤں کہ لال شہید ہوتے رہینگے اللّٰه اور اس کہ پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ شادیوں میں یا کسی بھی پروگراموں میں یہ ہوائی فائرنگ اب بس بند ہو جانی چاہیے اللّٰه عبدلمالک کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے آمین

28/11/2024

Load Shading New Timing

07:30 Am To 10:00 Am
11:00 Am To 03:00 Pm
04:30 Pm To 07:00 Pm
08:00 Pm To 11:00 Pm
Total 12 Hours

17/10/2024

پورے دن میں ایک گھنٹہ بھی مشکل سے لائٹ نہیں ہوتی

فارم 47 سے لائے ہوئے اختیارات جیب میں گھمانے والے صاحب کیماڑی والے آپکے منتظر ہے

Address

Gulshan Sikandarabad
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of sikandarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of sikandarabad:

Share