𝐄𝐥𝐞𝐜𝐭𝐫𝐨𝐧𝐢𝐜 𝐃𝐢𝐚𝐫𝐲

𝐄𝐥𝐞𝐜𝐭𝐫𝐨𝐧𝐢𝐜 𝐃𝐢𝐚𝐫𝐲 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻’𝘀 𝗙𝗶𝗿𝘀𝘁
𝗪𝗲𝗯 𝗕𝗿𝗼𝗮𝗱𝗰𝗮𝘀𝘁 𝗡𝗲𝘁𝘄𝗼𝗿𝗸
(214)

𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗿𝗼𝗻𝗶𝗰 𝗗𝗶𝗮𝗿𝘆 is a leading provider of high-quality 𝗩𝗶𝗱𝗲𝗼𝗴𝗿𝗮𝗽𝗵𝘆, 𝗣𝗿𝗼𝗳𝗲𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗣𝗵𝗼𝘁𝗼𝗴𝗿𝗮𝗽𝗵𝘆, 𝗟𝗶𝘃𝗲 𝗦𝘁𝗿𝗲𝗮𝗺𝗶𝗻𝗴, and 𝗦𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗠𝗲𝗱𝗶𝗮 𝗠𝗮𝗻𝗮𝗴𝗲𝗺𝗲𝗻𝘁 for corporate and local events across Pakistan and abroad. With a decade of experience and over 𝟭,𝟬𝟬𝟬 𝗲𝘃𝗲𝗻𝘁𝘀 𝘀𝘂𝗰𝗰𝗲𝘀𝘀𝗳𝘂𝗹𝗹𝘆 𝗰𝗼𝘃𝗲𝗿𝗲𝗱, we’ve partnered with diverse organizations to deliver exceptional broadcast solutions. Our expertise spans 𝗶𝗻𝘁𝗲𝗿𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝗰𝗼𝗻𝗳𝗲𝗿𝗲𝗻𝗰𝗲

𝘀, 𝗹𝗶𝘁𝗲𝗿𝗮𝗿𝘆 𝗳𝗲𝘀𝘁𝗶𝘃𝗮𝗹𝘀, and 𝗰𝘂𝗹𝘁𝘂𝗿𝗮𝗹 𝗰𝗲𝗹𝗲𝗯𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀, and we continuously evolve with the latest technology and digital trends to ensure outstanding results. Whether you’re hosting a corporate function or a community event, 𝗘𝗹𝗲𝗰𝘁𝗿𝗼𝗻𝗶𝗰 𝗗𝗶𝗮𝗿𝘆 is your trusted partner for impactful multimedia and promotional services — locally and globally.

📲 Get in touch for Videography, Photography, Live Streaming & more:
📞 +92 303 2061557 | +92 332 2603809
📧 [email protected]

12/08/2025
لیڈر اور مذہب کی سیاستسعادت حسن منٹولیڈر جب آنسو بہا کر لوگوں سے کہتے ہیں کہ مذہب خطرے میں ہے تو اس میں کوئی حقیقت نہیں ...
11/08/2025

لیڈر اور مذہب کی سیاست
سعادت حسن منٹو
لیڈر جب آنسو بہا کر لوگوں سے کہتے ہیں کہ مذہب خطرے میں ہے تو اس میں کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔ مذہب ایسی چیز ہی نہیں کہ خطرے میں پڑ سکے، اگر کسی بات کا خطرہ ہے تو وہ لیڈروں کا ہے جو اپنا اُلّو سیدھا کرنے کے لئے مذہب کو خطرے میں ڈالتے ہیں...

محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
10/08/2025

محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے

09/08/2025
سوچنا بھی کتنا تھکا دینے والا مشغلہ ہے۔ کوئی خیال بَلا بن کر چمٹ جاتا ہے اور دماغ کے اندر جا گھستا ہے پھر بَلا سے بَلا پ...
08/08/2025

سوچنا بھی کتنا تھکا دینے والا مشغلہ ہے۔ کوئی خیال بَلا بن کر چمٹ جاتا ہے اور دماغ کے اندر جا گھستا ہے پھر بَلا سے بَلا پیدا ہوتی ہے اور بلاؤں کا ہجوم ھو جاتا ہے۔
انتطار حسین

فکر و نظر کا دھوکا ، انسان کی زندگی کو ضائع کر دیتا ہے ۔۔
07/08/2025

فکر و نظر کا دھوکا ، انسان کی زندگی کو ضائع کر دیتا ہے ۔۔

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کو خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
06/08/2025

ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کو خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے

بڑے وثوق سے دُنیا فریب دیتی رہیبڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے رہے
05/08/2025

بڑے وثوق سے دُنیا فریب دیتی رہی
بڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے رہے

چیخ و پکار انسان کے وقار میں کمی کا باعث بنتی ہے۔ لوگوں کو اپنی خاموشی سے خوفزدہ کرنا سیکھو۔۔
04/08/2025

چیخ و پکار انسان کے وقار میں کمی کا باعث بنتی ہے۔ لوگوں کو اپنی خاموشی سے خوفزدہ کرنا سیکھو۔۔

یادوں کی دھوپ چھاؤں میں جلتے رہے ہیں ہمتم نے کسی کے ساتھ وفا کی خبر نہ دی
03/08/2025

یادوں کی دھوپ چھاؤں میں جلتے رہے ہیں ہم
تم نے کسی کے ساتھ وفا کی خبر نہ دی

پہلی اور بہترین فتح خود کوفتح کرنا ہے، زندگی میں کبھیکسی مایوسی کا سامنا نہیں کرو گے۔
02/08/2025

پہلی اور بہترین فتح خود کو
فتح کرنا ہے، زندگی میں کبھی
کسی مایوسی کا سامنا نہیں کرو گے۔

Address

10th Floor, Business Avenue, Main Sharah-e-Faisal, Karachi/
Karachi
75460

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐄𝐥𝐞𝐜𝐭𝐫𝐨𝐧𝐢𝐜 𝐃𝐢𝐚𝐫𝐲 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐄𝐥𝐞𝐜𝐭𝐫𝐨𝐧𝐢𝐜 𝐃𝐢𝐚𝐫𝐲:

Share