Burq Channel

Burq Channel News is typically reported in a series of individual stories that are presented by one or more ancho

27/08/2021
انڈیا کو پہلا دھچکاہرات میں بھارت نے دریاے ہاری پر جو سلمہ نامی ڈیم تعمیر کیا تھا. طالبان نے قبضے میں لےلیاہے. 2665 ملین...
10/07/2021

انڈیا کو پہلا دھچکا
ہرات میں بھارت نے دریاے ہاری پر جو سلمہ نامی ڈیم تعمیر کیا تھا. طالبان نے قبضے میں لےلیاہے. 2665 ملین ڈالرز لاگت سے 10 سال میں مکمل ہونیوالے اس ڈیم کو انڈیا افغانستان فرینڈشپ ڈیم بھی کہتےہیں. 1500 انجینئرز اور ورکرز کی محنت سے بنایا گیا ڈیم چند منٹوں میں ‏طالبان نے حاصل کرلیا. مودی نے 2016 میں افتتاحی تقریب میں شرکت کی تھی. یہ بھارت کا اس ملک میں سب سے بڑا منصوبہ بھی ہے. بھارتی میڈیا نے اس خبر کو آغاز کہاہے. میڈیا مسلسل اس عمل کو پاکستان کی سازش قرار دے رہاہے.

26/03/2021

What is school

True
26/03/2021

True

27/10/2020

گلشن اقبال مسکن چورنگی میں 4 مزلہ عمارت میہونے والے دھماکے کا واقعہ

عمارت کے متاثرہ حصے کو ایک ہفتے بعد مسمار کردیا

07/10/2020

4 days of life

30/09/2020
30/09/2020

Masjid k imam pe churi se hamla shah Faisal colony updates 30/09/2020

Jobs 29/9/2020/Karachi Lahore and Rawalpindi
29/09/2020

Jobs 29/9/2020/Karachi Lahore and Rawalpindi

29/09/2020

Dimag Hazir hi rakhna chahiye

29/09/2020

ki giraftari pe

29/09/2020

Uno Me Mohabbat se hosla afzai

29/09/2020

Pakistan Turkey, azarbhai jan

Job opportunity
22/09/2020

Job opportunity

18/08/2020

Power House Chorangi

09/06/2020

Ye mere ghass pe kharay Hain : Australia

09/06/2020

Divorce 🤣🤣🤣🤣🤣 sorry to say but divorce

کرونا کا بھانڈا پھوٹ گیا وہ بھی افریقہ ملک تنزانیہ میں۔ تنزانیہ میں کرونا کیسز 22 سے اچانک 480 پر پہنچے تو کیمسٹری کی ڈگ...
08/05/2020

کرونا کا بھانڈا پھوٹ گیا وہ بھی افریقہ ملک تنزانیہ میں۔
تنزانیہ میں کرونا کیسز 22 سے اچانک 480 پر پہنچے تو کیمسٹری کی ڈگری رکھنے والے ملک کے صدر جان مغوفولی کو شک گزرا کہ کچھ گڑبڑ ہے۔ انہوں نے ایک عجیب و غریب تجربہ کیا۔
انہوں نے ایک بھیڑ، بکری اور پپیتہ پھل سے لئے گئے نمونے ٹیسٹ کے لئے ملک کی مرکزی لیبارٹری بھجوائے۔ بھجوائے گئے نمونوں کو انسانی نام اور مختلف عمریں دی گئیں۔
حیران کن طور پر دو جانوروں بکری اور بھیڑ اور ایک پھل پپیتہ کا رزلٹ مثبت ایا۔ اس کے بعد انہوں بیرون ممالک سے درآمد کردہ تمام ٹیسٹنگ کٹس فوج کی تحویل میں دے دیئے ہیں اور انکوائری آرڈر کر دی ہے۔ تنزانیہ کے صدر کا کہنا ہے کہ ضرور کوئی "بڑی گڑبڑ" ہے۔
واقعہ کے بعد بین الاقوامی اداروں کی جانب سے تنزانیہ کے صدر کے اس فعل کی مذمت کی جارہی ہے۔
کرونا کی آڑ میں بین الاقوامی ایجنڈا سے آگاہ رہیں۔ جو دنیا نہ کر سکا وہ ایک افریقی ملک نے کر دکھایا۔
Burq News

Authorities launch probe but opposition, which accuses gov't of hiding coronavirus information, defends lab director.

Address

Sindh
Karachi
75900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burq Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Burq Channel:

Videos

Share