22/08/2026
اے آر وائی نیوز تھوڑا بڑا چینل ہونے کا مظاہرہ کرتا اور یہ بھی لکھ دیتا کہ یہ بات مشعل خان نے کس پاڈ کاسٹ میں کہی تھی تو زیادہ اچھا لگتا۔ خیر ہم بتادیتے ہیں، یہ بات مشعل خان نے Thynk Podcast میں کہی ہے اور کس کانٹیکسٹ میں کہی ہے خود ہی مکمل سُن لیجیے لِنک نیچے موجود ہے
https://youtu.be/9ZhwohYUnOU