Sapna HD Studio

Sapna HD Studio Song,TVC,Documentry,Naat,Noha,Mehfil e Milad,Indoor & Outdoor Shoots.

13/07/2026

جــــــــشــــــــن مـــــــــخــــــــــدوم2026
حضرت مخدوم میر سید سلطان اشرف جہانگیر سمنانی رحمتہ اللہ علیہ
زیر سرپرستی:حضرت ڈاکٹر سید محمد امین احمد اشرفی
زیر صدارت:حضرت علامہ ڈاکٹر سید محمد اصغر حسین اشرفی

04/07/2026
04/07/2026

کراچی میں اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام رہتا ہے ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
اورنگی میں تو حد ہی ہو گئی۔

21/06/2026

ڈیفنس بقیتہ اللہ امام بارگاہ واقعے کی فوٹیج جس میں دیکھا جاسکتا ھے کہ سوزوکی کتنی تیزی کے ساتھ داخل ہوئی جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوئے،ڈرائیور گرفتارہے
واقع کے فوری بعد ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا اور سیکیورٹی حکام موقع پر پہنچے
سوزوکی سوار سی ویو سے آرہے تھے اور مبینہ طور پر نشے میں تھے۔ سوزوکی میں سوار تین میں سے دو افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمیوں میں سے ایک بچی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔

Address

Shop#111 Colombos Tower Near Teen Talwar Clifton
Karachi
7800

Telephone

+923152099449

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sapna HD Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sapna HD Studio:

Shortcuts

Share