06/06/2026
🥳😍
آج شام روانگی انشاءاللّه۔ کراچی کی شدید گرمی میں اگر ویکینڈ پر اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ پکنک پارٹی ہوجاے تو مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔ اونر اف لالا سپورٹس اونر اف کارگو شپنگ اینڈ لوجسٹکس بھائی کی جانب سے ایک گرینڈ پکنک اینڈ ڈنر پارٹی کی دعوت کی گئی ہے۔ بھرپور انٹرٹینمنٹ لائیو انجوائے کریں اسی پیج سے آر جے اسامہ ترک کے ساتھ۔ 😍🥳❤️