News360 World

News360 World "Your gateway to a world of news – stay informed, stay connected with News360 World!"

11/10/2024

خواجہ مدثر محمود تونسوی کی نیو نیوز کے پروگرام میں شرکت
ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال

23/09/2024

خواجہ مدثر محمود تونسوی

15/06/2024

اتوار16 جون کو نماز فجر سے تکبیرات کا اہتمام کریں جو 20جون بروز جمعرات نماز عصر تک جاری ھو
اللهُ أَكْبَرُ اللهُ أَكْبَرُ لاَ إِلٰهَ إِلَّا اللهُ وَاللهُ أَكْبَرُ اللهُ أَكْبَرُ وَللهِ الْحَمْدُ

19/05/2024

اسحاق ڈار نے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی غلط خبروں کی مذمت کی اور کہا کہ کرغز وزیر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ کوئی پاکستانی طالبعلم جاں بحق نہیں ہوا۔

کرغز حکام نے درخواست کی ہے کہ ان پر اعتماد کریں، وہ زخمیوں کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔ مزید اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ رہیں۔

10/01/2024

الیکشن 2024 کی کمپینز یا پھر الیکشن رزلٹ سے لمحہ با لمحہ باخبر رہنے کے لیے واٹس اپ چینل جوائن کریں

20/12/2023
سا بق چیئرمین شہزاد احمد کھوسہ کے والد سابق ضلع کونسل ممبر شبیر احمد کھوسہ وفات پا گئے ہیں  جن کا نماز جنازہ 2023-11-25 ...
24/11/2023

سا بق چیئرمین شہزاد احمد کھوسہ کے والد سابق ضلع کونسل ممبر شبیر احمد کھوسہ وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ 2023-11-25 بروز ہفتہ صبح 9 بجے پچادی جنازہ گاہ تونسہ شریف میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

16/10/2023

* *
*جسے ہم لاجواب کہتے ہیں*
*اسے ہم پیر پٹھان کہتے ہیں*
خواجہ مدثر محمود تونسوی کی ریتڑہ بستی فیض آباد سابق کونسلر ظفر لاشاری اور امان اللہ لاشاری کی دعوت پر ان کی رہاٸش گاہ آمد
سابق کونسلر ظفر خان لاشاری اور سابق کونسلر اکبر خان بلچانی نے خواجہ مدثر محمود تونسوی کی NA 183 میں بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا
بستی فیض آباد کی لاشاری برادری نے ریتڑہ انڈس ہاٸی وے سے خواجہ مدثر محمود کا شاندار استقبال کیا
اس پروگرام میں سابق کونسلر اکبر خان بلچانی , سابق ناٸب ناظم ظفر اقبال لاشاری , ممبر محمد اقبال لاشاری , نبی بخش لاشاری, ماسٹر عبدالرحمٰن لاشاری , رحمت اللہ خان لاشاری , محمد صابر خان لاشاری , بشیر احمد لاشاری , صفدر لاشاری , امان اللہ خان لاشاری , کشمیر حسین لاشاری , اللہ ڈتہ خان لاشاری , اللہ داد خان لاشاری , صحافی عبدالشکور خان لاشاری , سلیم لاشاری , سجاد حسین لاشاری , غلام عباس لاشاری , عبدالمجید خان لاشاری و دیگر معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی
*بستی فیض آباد کے لاشاری برادران نے اپنی سابق دیرینہ وابستگیاں کو چھوڑ*
کر خواجہ مدثر محمود تونسوی کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا
اس پروگرام میں خواجہ مدثر محمود تونسوی کے دوستوں نے بھی شرکت کی جن میں , عمر اصغر گورمانی , جاوید کریم جروار , نمبردار سجاد دستی , مرید حسین کاظم , یونس گورمانی و دیگر نے شرکت کی
خواجہ مدثر محمود تونسوی کے ہمراہ کاشف ندیم منگلا , ملک سجاد سانگھی , ریٹاٸرڈ صوبیدار میجر عطإ اللہ ہمراہ تھے

29/09/2023

مستونگ:عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس سے قبل دھماکہ 50 افراد شہید، 50 سے زائد زخمی
شہید ہونے والوں میں ڈی ایس پی نواز گشکوری بھی شامل، پولیس

Address

Karachi
74400

Telephone

+923336024626

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News360 World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News360 World:

Share