22/12/2024
شام ||
*محبوب وہ نہیں جو آپ کے لئے گھر والوں اور خاندان سے لڑ جائے، محبوب تو وہ ہے: محب کہے کہ مجھے شام یا القدس فتح کر کے دو اور وہ اس سے وعدہ کرے۔*
*اور ملک شام فتح کرنے کے بعد اسے جامع اموی کی سیر کرا سکے یا مسجد اقصی کی سیر کرا سکے۔*
*خوش قسمت کپل*
*اللہ سلامت رکھے۔*