M Umar Clip's

M Umar Clip's Thanks for following

اج مانڑ ہے تیکوں غیراں داکجھ حوصلہ رکھ تیکوں یاد آساںاے چار ڈیہاں دا جوبن ہےمیڈا چن دلبر تیکوں یاد آساںودا روسیں پل پل ی...
20/04/2026

اج مانڑ ہے تیکوں غیراں دا
کجھ حوصلہ رکھ تیکوں یاد آساں
اے چار ڈیہاں دا جوبن ہے
میڈا چن دلبر تیکوں یاد آساں
ودا روسیں پل پل یاد دے وچ
جڈاں شام سحر تیکوں یاد آساں
حالی شاکر یاد نی آندا میں
جڈاں ویساں مر تیکوں یاد آساں

شاکر شجاع آبادی

19/04/2026

سعودی عذاب

13/04/2026

Funny clip

12/04/2026

مولوی صاحب کیسے کر گیا فنی ویڈیو

11/04/2026

دوستو رونالڈو نے کمال کر دیا

وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ  نے کہا ہے کہ موجودہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال میں جنگ اور ب...
07/04/2026

وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ موجودہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال میں جنگ اور بدامنی کا اصل ذمہ دار اس*رائی*ل ہے۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اس*رائی*ل نے امریکہ کو اس جنگ میں گھسیٹا اور غلط معلومات دے کر یہ باور کرایا کہ ایران نیوکلیئر بم بنانے جا رہا ہے۔ انہوں نے اس*رائی*ل کو خطے میں ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے اور انہیں لڑانے والا قرار دیا۔

رانا ثناء اللہ نے کہا "اگر امریکہ پیچھے ہٹ جائے تو اس*رائی*ل ایران کے مقابلے میں صرف ڈیڑھ دن کی خوراک ہے۔"

انہوں نے مزید بتایا کہ وزیراعظم اور نائب وزیراعظم نے کابینہ ارکان کو اہم امور پر بریفنگ دی ہے اور آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ بندی کے لیے کوششیں جاری ہیں، اور وہ اس سلسلے میں پُرامید ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی چلاکی $
06/04/2026

وزیراعظم شہباز شریف کی چلاکی
$

ہم نے سوچا تھا کہ بتائیں گے دل کا حال تمہیں،پر تم نے پوچھا ہی نہیں، ہم نے کہا ہی نہیں۔
03/04/2026

ہم نے سوچا تھا کہ بتائیں گے دل کا حال تمہیں،
پر تم نے پوچھا ہی نہیں، ہم نے کہا ہی نہیں۔

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے(علامہ اقبال)
01/04/2026

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
(علامہ اقبال)

دوستو ❤️میرا  اکاؤنٹ اس وقت مشکل میں ہے (Account not recommended) 😔آپ سب سے چھوٹی سی گزارش ہے 🙏میرا حوصلہ بڑھانے کے لیے:...
01/04/2026

دوستو ❤️
میرا اکاؤنٹ اس وقت مشکل میں ہے (Account not recommended) 😔

آپ سب سے چھوٹی سی گزارش ہے 🙏
میرا حوصلہ بڑھانے کے لیے:
✔ مجھے فالو کریں
✔ میری ویڈیوز دیکھیں اور لائک کریں
✔ اپنی دعاوں میں یاد رکھیں

آپ کی سپورٹ ہی میری طاقت ہے 💪
انشاءاللہ آپ کی محبت سے میں دوبارہ کم بیک کروں گا ❤️

جزاک اللہ 🤍

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Umar Clip's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share