VOP- Karachi

VOP- Karachi This page provides you social information, hazardous, its prevention and safety related content

07/03/2026

Where is Donald Trump now a days? You can see here.
ڈونلڈ ٹرمپ آجکل کہاں ہیں؟

28/02/2026

نا ہوں پریشان۔ مسئلے کا حل ہے آسان
حفیظ بھائی کے دوست کے پاس ہے آپکے مسئلے کا حل
جدید دور میں دوست بھی جدید
www.ke.com.pk / kineto


15/02/2026
14/02/2026

دادو کیمپس کے سابق فوکل پرسن اور اساتذہ کا معاملہ:
ہٹائے گئے سائیں اظہر شاہ کی حمایت میں طلبہ سڑکوں پر نکل آئے، شفاف انکوائری اور غیر حاضر اساتذہ کے خلاف بھی کارروائی کا مطالبہ۔

24/11/2025

Madinah ki tarap

19/10/2025

کیا آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہے؟

30/09/2025

مشتاق احمد صاحب غ ز ہ کے قریب پہنچ چکے ہیں انکا ایک گھنٹہ پہلے کا میسج

ہم غ ز ہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے ازرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی ازرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غ ز ہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں ازرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VOP- Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share