09/03/2026
رمضان المبارک 2026 ٹیم ساجد غلام جوکھیو کی جانب سے چوکنڈی موڑ قبرستان ، نزد محمد سلیمان جوکھیو ہاشم جوکھیو گوٹھ میں لگائے جانے والے رمضان دسترخوان پر مولانا اسداللہ کھوڑو صاحب خصوصی شرکت فرما کر سنتوں بھرا بیان کریں گے آپ تمام عزیز و اقارب دوست احباب کو کل 20 رمضان المبارک کی افطار پارٹی میں خصوصی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
بمقام :- چوکنڈی موڑ قبرستان ، محمد سلیمان جوکھیو ہوٹل ہاشم جوکھیو گوٹھ ملیر کراچی