Natha Khan Goth Shah Faisal Colony Karachi

Natha Khan Goth Shah Faisal Colony Karachi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Natha Khan Goth Shah Faisal Colony Karachi, Social Media Agency, Karachi.

📰 Local Journalist & Community Activist
📍 Shah Faisal Colony & Natha Khan Goth, Karachi
🤝 Highlighting Civic Issues | Serving the Community
📩 DM for News Updates & Local Media Coverage

ملیر کی بہترین اور پُرسکون لوکیشن پر رہائش کے لیے ایک زبردست موقع۔ تمام بنیادی سہولیات سے آراستہ، بالکل ریڈی ٹو موو پورش...
21/09/2026

ملیر کی بہترین اور پُرسکون لوکیشن پر رہائش کے لیے ایک زبردست موقع۔ تمام بنیادی سہولیات سے آراستہ، بالکل ریڈی ٹو موو پورشن!

🏡 150 گز کا شاندار فرسٹ فلور پورشن برائے فروخت! 🏡

ملیر کی بہترین اور پُرسکون لوکیشن پر رہائش کے لیے ایک زبردست موقع۔ تمام بنیادی سہولیات سے آراستہ، بالکل ریڈی ٹو موو پورشن!

پراپرٹی کی تفصیلات:
* رقبہ: 150 گز (فرسٹ فلور)
* رخ: ویسٹ اوپن (انتہائی ہوا دار اور روشن)
* گلی: 20 فٹ کشادہ گلی
* راستہ: علیحدہ راستہ (مکمل پرائیویسی کے ساتھ)
کمروں کی ترتیب:
* 🛏️ 2 بیڈ رومز (اٹیچڈ باتھ رومز کے ساتھ)
* 🛋️ 1 کشادہ ڈرائنگ روم
* 📺 1 آرام دہ ٹی وی لاؤنج

بنیادی سہولیات:
* ✅ 24 گھنٹے بجلی (نو لوڈ شیڈنگ)
* ✅ 24 گھنٹے پانی کی فراہمی
* ✅ سوئی گیس موجود
📍 لوکیشن: بوستانِ رفیع، جامعہ ملیہ روڈ، ملیر، کراچی
(ریوڑی سویٹس اینڈ بیکرز کے بالکل قریب)

💰 ڈیمانڈ: 1 کروڑ روپے (فائنل کے لیے موقع پر بات چیت ممکن ہے)
مزید تفصیلات اور وزٹ کے لیے صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں:

📞 کال یا واٹس ایپ:
0334-3685745

21/09/2026

شاہ فیصل نمبر 5 میں ضروری مینٹیننس کی وجہ سے صبح 10 تا شام 6 بجے تک بجلی بند رہ سکتی ہے.

19/09/2026

شاہراہِ فیصل ناتھا خان ریلوے ٹریک کے قریب پیش آنے والے ایک المناک حادثے میں 80 سالہ بزرگ ٹرین کی زد میں آ کر انتقال کر گئے۔

ایدھی انفارمیشن کے مطابق واقعے کے فوری بعد ریسکیو ٹیم نے لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا۔ شہری کی شناخت مشتاق احمد ولد عبدالرحمن کے نام سے ہوئی ہے، جو معروف سماجی کارکن سنی فدا کے تایا، اخلاق، اشفاق، اسحاق اور فدا احمد کے بھائی، جبکہ فاروق، فیصل اور اشتیاق کے والد تھے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز اتوار، صبح 10:00 بجے جامع مرکزی مسجد ناتھا خان گوٹھ میں ادا کی جائے گی، جبکہ تدفین ناتھا خان گوٹھ قبرستان میں عمل میں لائی جائے گی۔ واقعے کی اطلاع تھانہ ریلوے ڈرگ روڈ کو درج کرا دی گئی ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعونہمارے انتہائی معزز اور پیارے دوست سنی فدا کے محترم تایا جان، اور فاروق، فیصل اور اشتیاق کے والدِ...
19/09/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
ہمارے انتہائی معزز اور پیارے دوست سنی فدا کے محترم تایا جان، اور فاروق، فیصل اور اشتیاق کے والدِ محترم:
جناب مشتاق احمد بن عبدالرحمن مرحوم
رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کھبل والے حجرے میں کی جا رہی ہے۔

تمام احباب اور اہل علاقہ سے عاجزانہ گزارش ہے کہ مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور لواحقین کے صبرِ جمیل کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ بخشے۔ آمین یا رب العالمین۔

پورشن براۓ فروخت
19/09/2026

پورشن براۓ فروخت

✨ شاہ فیصل کالونی میں اپنا گھر خریدنے کا شاندار موقع! ✨

الحیدر سوسائٹی (مین روڈ، نزد ڈرگ روڈ) پر 90 گز کا برانڈ نیو پورشن برائے فروخت۔ ( 2nd فلور )

🔹 پراپرٹی کی اہم خصوصیات:
✔️ بالکل نئی اور جدید کنسٹرکشن
✔️ 3 کشادہ کمرے اور 2 واش رومز
✔️ مکمل طور پر لیز شدہ
✔️ الگ بجلی کا میٹر اور کمبائن گیس
✔️ میٹھا سرکاری پانی + 350 فٹ گہری بورنگ کی سہولت
✔️ مین روڈ کی پرائم اور پُرسکون لوکیشن
💰 ڈیمانڈ: 85 لاکھ روپے
اگر آپ بہترین لوکیشن پر معیاری رہائش کے خواہشمند ہیں تو یہ موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں!
📞 رابطہ برائے معلومات و وزٹ:

فون / واٹس ایپ:
0317-2339559
( یہ اشتہار بغیر کسی کمیشن کے عوام کی سہولت کے لیے شائع کیا گیا ہے)

19/09/2026

مورخہ 18 ستمبر 2026ء بروز جمعہ، ناتھا خان گوٹھ قبرستان اور ملحقہ کھیل کے میدانوں کے تحفظ اور قانونی حیثیت کے حوالے سے کوہاٹ عیدگاہ گراؤنڈ میں ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
اس اجلاس میں یو سی 1 کے چیئرمین عتیق، وائس چیئرمین طارق محمود، کینٹونمنٹ وارڈ 3 کے اکبر خان یوسفزئی، پاکستان پیپلز پارٹی کے شفیق ربانی، نوید اعظم، ندیم سواتی، ایم کیو ایم کے مقامی نمائندگان، جماعت اسلامی ڈرگ روڈ کے کونسلر شفیق احمد اور ناتھا خان گوٹھ کے معزز علاقہ مکینوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں باہمی مشاورت سے ایک مشترکہ عوامی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ عوامی اراضی کے تحفظ کے لیے متعلقہ اداروں اور قانونی فورمز پر مؤثر طریقے سے بات رکھی جا سکے۔ شرکاء نے مؤقف اختیار کیا کہ کھیل کے میدان اور قبرستان علاقے کا مشترکہ اثاثہ ہیں، جن کے تحفظ کے لیے تمام آئینی و قانونی راستے اختیار کیے جائیں گے۔
(نوٹ: ویڈیوز میں بیان کردہ آراء مقررین کی ذاتی ہیں، پیج کا مقصد عوامی آگاہی اور غیر جانبدارانہ رپورٹنگ ہے۔)

19/09/2026
18/09/2026

📢 ضرورت برائے ہاؤس میڈ (ماسی)
گھر کے کام کے لیے ایک سمجھدار اور محنتی ہاؤس میڈ کی فوری ضرورت ہے۔
🔹 شرائط و تفصیلات:
صرف عظیم پورہ کی مقامی خواتین ہی رابطہ کریں۔
صرف ایک خاتون درکار ہے۔
پوسٹ تاخیر سے دیکھنے والوں سے پیشگی معذرت۔
📲 رابطہ (صرف واٹس ایپ):
0370-8234526
(براہِ کرم صرف میسج کریں، کالز سے گریز فرمائیں)

Address

Karachi

Telephone

+923418111531

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natha Khan Goth Shah Faisal Colony Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share