Journalist Agha Zahid

Journalist Agha Zahid Senior Journalist Agha Zahid Pathan

کب تک سندھ اور پاکستان کی معصوم مظلوم پھولوں جیسی بچیاں ان ظالم درندوں کے ہاتھوں لٹتی رہیں گی
24/06/2026

کب تک سندھ اور پاکستان کی معصوم مظلوم پھولوں جیسی بچیاں ان ظالم درندوں کے ہاتھوں لٹتی رہیں گی

24/06/2026

روہڑی کے تاریخی ماتم میں شرکت کے لیے سندھ کے مختلف شہروں سے عزاداروں کی روہڑی آمد کا سلسلہ شروع۔

نوشہروفیروز: کنڈیارو، مورو، محراب پور۔بھریا۔اور دیگر علاقوں سے عزادار بذریعہ ٹرین روہڑی روانہ ہونے لگے۔

نوشہروفیروز: یومِ عاشور کے موقع پر روہڑی میں ہونے والے تاریخی ماتم میں شرکت کے لیے بڑی تعداد میں عزادار سفر کر رہے ہیں۔

ریلوے اسٹیشنوں پر عزاداروں کا رش، قافلے نوحہ خوانی اور ذکرِ اہلِ بیتؑ کے ساتھ منزل کی جانب گامزن۔

۔

ملیر مورخہ 24 جون 2026تھانہ قائدآباد کی حدود میں کمسن بچی کی ہلاکت کا معاملہ: ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق کا جائے وق...
24/06/2026

ملیر

مورخہ 24 جون 2026

تھانہ قائدآباد کی حدود میں کمسن بچی کی ہلاکت کا معاملہ: ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق کا جائے وقوعہ کا دورہ، متاثرہ فیملی سے ملاقات اور انصاف کی یقین دہانی

ایس ایس پی ضلع ملیر ڈاکٹر عبدالخالق نے تھانہ قائدآباد کی حدود میں کمسن بچی کی ہلاکت کے افسوسناک واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔

ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق صاحب نے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی اور بچی کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ، افسوس اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے غمزدہ خاندان کو دلاسہ دیتے ہوئے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں پولیس ان کے ساتھ کھڑی ہے۔

ایس ایس پی ملیر نے واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کے لیے پولیس کی مختلف خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، جو تمام تکنیکی اور روایتی طریقوں کو بروئے کار لاتے ہوئے سراغ رسانی میں مصروف ہیں۔

ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق صاحب نے متاثرہ فیملی کو یقین دہانی کرائی کہ واقعے میں ملوث سفاک ملزمان کی گرفتاری کے لیے تمام دستیاب وسائل استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور عبرتناک سزا دلائی جائے گی۔

ایس ایس پی ملیر کا کہنا ہے کہ "معصوم بچی کی ہلاکت کا واقعہ انتہائی دلخراش ہے۔ کسی بھی ملزم کو قانون سے بالاتر ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اور متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا۔

یتیم ہوں انڈیا سے ایا ہوں مدد کرو اے سن کے عوام
24/06/2026

یتیم ہوں انڈیا سے ایا ہوں مدد کرو اے سن کے عوام

24/06/2026

سات محرم مرکز جلوس گلشن حدید

ایک اور سندھ کی بیٹی وحشی جانوروں کے ظلم کا شکار ہو گئی
24/06/2026

ایک اور سندھ کی بیٹی وحشی جانوروں کے ظلم کا شکار ہو گئی

14/06/2026

مریم اورنگزیب کا شہباز شریف کے نام پیغام

14/06/2026
13/06/2026

ملیر گلشن حدید موڑ پر ورکشاپ میں اگ لگنے کا واقعہ تین چار گاڑیاں اگ کی لپیٹ میں فائر بریکٹ کی گاڑیاں ابھی تک نہیں پہنچ سکی مزید نقصان کا خدشہ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Journalist Agha Zahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share