Street view 2.0

Street view 2.0 Must follow, like & Comments 😊
Must Subscribe YouTube Channel also.

31/10/2024
10/10/2024

Karachi weather Right now ❤️❤️
Street view of Karachi




06/10/2024

Must follow for more interesting videos.
Must like ❤️
Share with your friends 😀

03/10/2024

Must follow for more interesting videos.
Keep like ❤️
Must share with your friends 😀

20/09/2024

اے میرے اللہ! جو پریشان ہے ان کی ساری پریشانیوں کو خوشیوں میں تبدیل فرما۔۔
آمین

17/09/2024

جن کو میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر اعتراض ہے وہ جلسہ کر لیں۔
جن کو جلسہ پر بھی اعتراض ہے وہ دل سے خوشی کا اظہار کر لیں۔
جو دیگ نہیں تقسیم کرنا چاہتے وہ یتیم خانے میں یتیموں کی مالی خدمت کرکے خوشی منالیں۔
جو بارہ کی تاریخ کو ولادت کا دن نہیں مانتے وہ جس تاریخ کو ولادت رسول ﷺ صحیح مانتے ہیں اس دن کو منا لیں۔
جو جھنڈے پر متفق نہیں وہ غرباء میں کپڑے تقسیم کر کے خوشی کا اظہار کر لیں۔
جو چراغاں کے خلاف ہیں وہ میلادالنبی ﷺ کے مہینہ میں مساجد کا بل ادا کر کے خوشی منا لیں۔
نبی پاک صل اللہ علیہ و سلم کی آمد پر خوشی کا اظہار جس طریقے سے کرنا ہے کرو بس ادب کا دامن تھامے رکھو کیونکہ معملہ بہت نازک ہے۔ حضور ﷺ سے محبت کا تقاضا ہے امتیوں سے محبت۔ لہذا تقسیم نہیں ہوں۔❤️
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

شدید بارش کے سبب ٹیکسی لینا ہی بہتر تھا، چنانچہ میں نے ایک ٹیکسی کو اشارہ کیا۔۔۔!کاپی پیسٹ "ماڈل کالونی چلو گے۔۔۔؟"ٹیکسی...
24/08/2024

شدید بارش کے سبب ٹیکسی لینا ہی بہتر تھا، چنانچہ میں نے ایک ٹیکسی کو اشارہ کیا۔۔۔!
کاپی پیسٹ
"ماڈل کالونی چلو گے۔۔۔؟"
ٹیکسی والا: "جی بالکل حضور۔۔۔!"
"کتنے پیسے لو گے۔۔۔؟"
ٹیکسی والا: "جو دل کرے دے دینا سرجی۔۔۔۔!"
"پھر بھی۔۔۔؟"
ٹیکسی والا: "سر! ایک بات کہوں برا مت ماننا۔ میں ایک جاہل آدمی ہوں۔ پر اتنا جانتا ہوں کہ جو الله نے میرے نام کا آپکی جیب میں ڈال دیا ہے، وہ آپ رکھ نہیں سکتے اور اس سے زیادہ دے نہیں سکتے، توکل اسی کا نام ہے۔۔۔!"
اس ٹیکسی والے کی بات میں وہ ایمان تھا جس سے ہم اکثر محروم رہتے ہیں۔
خیر میں ٹیکسی میں بیٹھ گیا، ابھی ہم تھوڑا ہی آگے گئے تھے کہ مسجد دکھائی دی۔
ٹیکسی والا: "سر جی! نماز پڑھ لیں پھر آگے چلتے ہیں، کیا خیال ہے۔۔۔؟" اس نے ٹیکسی مسجد کی طرف موڑ لی۔
ٹیکسی والا: "آپ نماز ادا کریں گے۔۔۔؟"
"کس مسلک کی مسجد ہے یہ۔۔۔؟"
میرا سوال سن کر اس نے میری طرف غور سے دیکھا، "باؤ جی! مسلک سے کیا لینا دینا، اصل بات سجدے کی ہے، الله کے سامنے جھکنے کی ہے۔ یہ الله کا گھر سب کا ہے۔۔۔!"
میرے پاس کوئی عذر باقی نہیں تھا۔ نماز سے فارغ ہوئے اور اپنی منزل کی طرف بڑھنے لگے۔
"سر جی! آپ نماز باقاعدگی سے ادا کرتے ہیں۔۔۔؟"
"کبھی پڑھ لیتا ہوں، کبھی غفلت ہو جاتی ہے۔۔۔!" یہی سچ تھا۔
ٹیکسی والا: "سر جی! جب غفلت ہوتی ہے تو کیا یہ احساس ہوتا ہے کہ غفلت ہو گئی اور نہیں ہونی چائیے تھی۔۔۔؟ معاف کرنا، میں آپکی ذات پر سوال نہیں کر رہا۔ لیکن اگر احساس ہوتا ہے تو الله ایک دن آپ کو ضرور نمازی بنا دے گا، اور اگر احساس نہیں ہوتا تو----!!"
اُس نے دانستہ طور پر جملہ ادھورا چھوڑ دی اور خاموش ہو گیا- اسکی خاموشی مجھے کاٹنے لگی۔
"تو کیا۔۔۔؟" میرا لہجہ بدل گیا۔
ٹیکسی والا: "اگر آپ ناراض نہ ہوں تو کہوں۔۔۔؟"
"ہاں بولیں۔۔۔!ً"
ٹیکسی والا: "اگر غفلت کا احساس نہیں ہو رہا تو آپ اپنی آمدن کے وسائل پر غور کریں، اور اپنے الله سے معافی مانگیں، کہیں نہ کہیں ضرور الله آپ سے ناراض ہے۔۔۔!"
ہم منزل پہ آ چکے تھے۔ میں نے اسکے توکل کا امتحان لینے کیلئے جیب سے پچاس کا نوٹ نکالا اور اس کے ہاتھ پہ رکھ دیا۔ اس نے بسم الله کہا اور نوٹ جیب میں رکھ کر کار موڑنے لگا۔
میں نے آواز دی، وہ رک گیا۔
ٹیکسی والا: "حکم سر جی۔۔۔؟"
"تم ان پیسوں میں خوش ہو۔۔۔؟"
ٹیکسی والا: "سر جی! مشکل سے بیس روپے کا پٹرول جلا ہو گا۔ الله نے اس خراب موسم میں بھی میرے بچوں کی روٹی کا انتظام کر دیا ہے۔۔۔!"
میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ میں نے جیب سے مزید دو سو نکالے اور اسے دینے کے لئے ہاتھ بڑھایا۔
وہ مسکراتے ہوئے بولا، " سر جی! دیکھا آپ نے، میرا حق پچاس روپے تھا، اور الله کے توکل نے مجھے دو سو دیا۔۔۔!"
وہ ٹیکسی والا تو چلا گیا، لیکن جاتے جاتے اللہ پر میرے ایمان اور توکل کو جھنجھوڑ گیا.

تیزگام میں سفر کر رہا تھا ، مسافروں سے پوچھا دینہ کب آئے گا مجھے اترنا ھے ۔تو مسافروں نے بتایا بھائی یہ تیزگام ھے ، دینہ...
23/08/2024

تیزگام میں سفر کر رہا تھا ، مسافروں سے پوچھا دینہ کب آئے گا مجھے اترنا ھے ۔

تو مسافروں نے بتایا بھائی یہ تیزگام ھے ، دینہ سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں ۔

یہ سن کر میں گھبرا گیا مگر مسافروں نے کہا گھبراؤ نہیں
دینہ اسٹیشن سے گذرتے ہوئے یہ ٹرین آہستہ ہو جاتی ھے ،
تم ایک کام کرنا جیسے ہی ٹرین آہستہ ہو تو تم دوڑتے ہوئے ٹرین سے اتر کر آگے کی طرف بھاگ پڑنا ،

جس طرف ٹرین جا رہی ھے ، اس طرح کرو گے تو تم گرو گے نہیں ۔

دینہ آنے سے پہلے ہی مسافروں نے مجھے گیٹ پر کھڑا کر دیا
اب دینہ آتے ہی ٹرین آہستہ ہوئی تو میں ان کے بتانے کے مطابق پلیٹ فارم پر کودا اور کچھ زیادہ ہی تیزی سے دوڑ گیا

اتنا تیز دوڑا کہ اگلے ڈبے تک جا پہنچا

اگلے ڈبے کے کچھ مسافر دروازے میں کھڑے تھے ان مسافروں میں کسی نے میرا ہاتھ پکڑا تو کسی نے شرٹ پکڑی اور مجھے کھینچ کر ٹرین میں چڑھا لیا 😅

اب ٹرین رفتار پکڑ چکی تھی اور سب مسافر کہے رہے تھے
تیرا نصیب اچھا ہے جو تجھے یہ گاڑی مل گئی 😁

ورنہ یہ تیزگام ھے اور دینہ میں نہیں رکتی!!🤣🤣🤣

✍ مشتاق احمد

لبرل لوگوں اور ان کے جاہل سپورٹرز کو اللہ تعالیٰ تباہ کریں ۔متفق ہیں تو شئیر کریں ۔اور اللہ تعالیٰ ہمیں دین سیکھنے اور ا...
30/07/2024

لبرل لوگوں اور ان کے جاہل سپورٹرز کو اللہ تعالیٰ تباہ کریں ۔متفق ہیں تو شئیر کریں ۔اور اللہ تعالیٰ ہمیں دین سیکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔

جس دن یہ گلاس اور ٹوٹیاں آزاد ہو گئیں، اس دن پاکستان اور عوام بھی آزاد ہو جائے گی💁🏻‍♂️🥴
29/07/2024

جس دن یہ گلاس اور ٹوٹیاں آزاد ہو گئیں، اس دن پاکستان اور عوام بھی آزاد ہو جائے گی💁🏻‍♂️🥴

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں صبح اسکول جانے سے پہلے ایک دو تین کارٹون  popy the sailor  اور pink panther دیکھا جاتا تھا ۔...
27/07/2024

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں صبح اسکول جانے سے پہلے ایک دو تین کارٹون popy the sailor اور pink panther دیکھا جاتا تھا ۔۔۔

جہاں شام کو چار بجے پی ٹی وی پر "کھل جا سم سم" اور "عینک والا جن" کے لیے سب گلی کے بچے ایک گھر میں جمع ہوجاتے تھے ۔۔۔

جہاں گھر کا سب سے بڑا بچہ ٹی وی کے پاس لیٹ کر پاوں کے انگوٹھے سے چینل چینج کیا کرتا تھا ۔۔۔جب300یا 250 چینل کے بجائے دو یا تین چینل ہوا کرتے تھے ۔۔۔

جہاں صوفے کے گھر بنا کر " گھر گھر" کھیلا کرتے تھے ۔۔۔

میرا تعلق اس نسل سے ہے جب سارے گلی کے بچے جمع ہوکر کرکٹ کھیلا کرتے تھے ۔۔۔ جہاں گھر میں جانے کا آوٹ اور جو پھینکے گا وہی لے کر آئے گا " والا رول ہوا کرتا تھا ۔۔۔

جہاں چھوٹے بچوں کی "ک" " سے "کچی" ہوا کرتی تھی ۔۔۔

جہاں " کھو پہ کھو " کوڑا جمال شاہی "چھپن چھپائی " پکڑن پکڑائی" اور برف پانی کھیلنے کے لیے " پگم" کی جاتی تھی

جہاں مٹی کے کھلونے مل کر بنایا کرتے تھے ۔۔۔

اور سورج ڈھلتے ہی سب ایک دوسرے کی قمیض پکڑ کےٹرین بنا کر سب کو گھر چھوڑ کے آیا کرتے تھے

جہاں نوجوان لڑکیاں گھروں کی منڈیروں پہ چڑھ کر بڑی منتیں کرکے گولا گنڈا منگوایا کرتی تھیں ۔۔۔

جہاں ڈائجسٹ منگوانے کے لیے ایک روپے کی رشوت بہت زیادہ ہوا کرتی تھی ۔۔۔

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں سب گھر والے شام کو ایک جگہ اکٹھے بیٹھ کر دن بھر کی داستان سنایا کرتے تھے ۔۔۔

جہاں محلے کی لڑکیاں ایک گھر میں بیٹھ کر ڈرامہ دیکھ سکتی تھیں ۔۔۔ وہ دور جب "دھواں" اور "آشیانہ " سب کی پسند ہوا کرتا تھا ۔۔۔

میرا تعلق اس نسل سے ہے جہاں "Tom and jerry" ہر عمر کے لوگ بہت شوق سے دیکھا کرتے تھے ۔۔۔

جہاں کسی بچے کو اس بات سے فرق نہیں پڑتا تھا کہ ہمارے ساتھ کھیلنے والا لڑکا ہے یا لڑکی !!!

جہاں موبائل کا کوئی وجود نہیں تھا۔۔۔ ہر فکر سے آزاد تھے

میرا تعلق اس سنہرے دور سے ہے جس سے آج کی نسل محروم ہے ۔۔۔

کیا آپکا بھی ہے

20/07/2024

Respect Moment ❤️❤️

Address

Baldia Town Karachi
Karachi
75760

Telephone

+923432114795

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Street view 2.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Street view 2.0:

Videos

Share