Memon Media Plus+

Memon Media Plus+ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Memon Media Plus+, Media/News Company, Karachi.

Memon Media Plus+ is a official Memon Web Channel working under professionals with some goals to reveal the Economical, Social & Educational activities of All Memon Communities And to expand Social awareness in our youngsters.

13/01/2023
09/09/2022
09/06/2022

ہالاری میمن جنرل جماعت کے تمام ممبران کو مطلع کیاجاتا ہے کہ ہالاری میمن کوآپریٹیو ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب سے گارڈن ویسٹ میں ہالار نگر ریزیڈنسی کے فارم کے اجراء اور وصولی کی تاریخ میں 30جون 2022 تک توسیع کی گئی ہے۔ تاکہ جو ممبران کے جماعت کے کارڈ نہیں بنا سکے وہ اپنا جماعت کا کارڈ بنواکر فارم حاصل کرسکیں۔ مزید معلومات کے لئے سوسائٹی کے دفتر سے رابطہ کریں۔ فون نمبر 03319233446

22/04/2022

زُیِّنَ لِلنَّاسِ حُبُّ الشَّهَوٰتِ:
لوگوں کے لئے ان کی خواہشات کی محبت کو آراستہ کردیا گیا۔
لوگوں کیلئے من پسند چیزوں کی محبت کو خوشنما بنادیا گیا، چنانچہ عورتوں ، بیٹوں ، مال و اولاد، سونا چاندی، کاروبار، باغات، عمدہ سواریوں اور بہترین مکانات کی محبت لوگوں کے دلوں میں رچی ہوئی ہے اور اِس آراستہ کئے جانے اوران چیزوں کی محبت پیدا کئے جانے کا مقصد یہ ہے کہ خواہش پرستوں اور خدا پرستوں کے درمیان فرق ظاہر ہوجائے

Address

Karachi
74200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Memon Media Plus+ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share