Justuju News Karachi

Justuju News Karachi Justuju News Karachi Official page®

26/09/2025

آن لائن سیشن "انٹرپرینیورشپ: خیالات کو حقیقت میں بدلنا" کامیابی سے منعقد

25/09/2025

الخدمت فاؤنڈیشن اور فیولنگ دی فیوچر کا اشتراک
ملتان: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور فیولنگ دی فیوچر نے سیلاب متاثرہ خاندانوں کی مدد اور فلاحی سرگرمیوں کو آگے بڑھانے کے لیے شراکت داری کا آغاز کر دیا ہے۔

25/09/2025

چور!

ایشیا کپ میں ابرار اور ہاسارنگا کے جشن کے چرچے، ایک دوسرے کے انداز میں سیلیبریشنSee more..
24/09/2025

ایشیا کپ میں ابرار اور ہاسارنگا کے جشن کے چرچے، ایک دوسرے کے انداز میں سیلیبریشنSee more..

بریکنگ نیوزایشیاکپ سپر 4!پاکستان نے سری لنکا کو5وکٹوں سے شکست دیدی🏏
23/09/2025

بریکنگ نیوز
ایشیاکپ سپر 4!پاکستان نے سری لنکا کو5وکٹوں سے شکست دیدی🏏

مریم نواز شریف سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے تحت قائم کے گئے عارضی سلائی کڑھائی مرکز میں بھی گئیں جہاں سیلاب متاثرہ خواتین ک...
22/09/2025

مریم نواز شریف سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے تحت قائم کے گئے عارضی سلائی کڑھائی مرکز میں بھی گئیں جہاں سیلاب متاثرہ خواتین کو تربیت دی جا رہی ہے۔۔۔ سلائی کڑھائی کرتی خواتین کے ہمراہ بیٹھ کر وزیراعلیٰ پنجاب نے سوئی دھاگے کی مددسے کڑھائی کی۔۔۔ اور ہاتھ سے چلنے والی مشین پر سلائی بھی کی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کا بہاولنگر کا دورہ۔۔ٹیکنیکل کالج فلڈ ریلیف کیمپ میں سیلاب متاثرین سے ملاقات۔۔انتظامیہ کی وزیراعلیٰ کو اقدامات اور سہولیات پر بریفنگ۔۔وزیراعلیٰ نے ریلیف کیمپ میں قائم میڈیکل ہسپتال کا دورہ بھی کیا۔۔وزیراعلیٰ مریم نواز سیلاب متاثرین میں گھل مل گئیں۔۔ریلیف کیمپ میں بچے کی پیدائش پر والدہ کو مبارکباد دی،،نومولودکوپیاربھی کیا۔۔ سلائی کڑھائی پوائنٹ کا معائنہ کیا۔۔ سیلاب متاثرہ خواتین کے ساتھ بیٹھ کر سلائی کڑھائی کا کام بھی کیا۔۔۔۔ ۔وزیراعلیٰ مریم نواز نےسیلاب متاثرین میں تحائف بھی تقسیم کئے۔
انہوں نے ریلیف کیمپ میں بنائے گئے میڈیکل ریلیف سینٹر کا بھی دورہ کیا اور وہاں دستیاب طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی تک حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی۔ سیلاب متاثرین کی بحالی کے عمل کی وہ خود مانیٹرنگ اور نگرانی کریں گی۔ ۔ انہوں نے کہا کہ عوامی بھلائی اور فلاح و بہبود ہی ان کی حکومت کا مشن ہے۔وزیراعلیٰ کے دورے کے موقع پر سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے تھے ۔۔

22/09/2025

خبر شامل کرتے ہیں جستجو نیوز کے رپورٹر ڈسٹرکٹ رپورٹر علی محمد لغاری کے مطابق

Pakistan's Haris Rauf gestures towards the spectators during the Asia Cup 2025 Super Four Twenty20 international cricket...
22/09/2025

Pakistan's Haris Rauf gestures towards the spectators during the Asia Cup 2025 Super Four Twenty20 international cricket match between India and Pakistan at the Dubai International Stadium in Dubai on September 21, 2025.

Photos: AFP.

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی آمدمحسن نقوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن دیکھاچیئ...
21/09/2025

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی آمد

محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن دیکھا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے ساتھ گفتگو کی

محسن نقوی کی کھلاڑیوں سے بھی ملاقات، آج کے میچ کے لیے انکا حوصلہ بڑھایا

پاکستان کرکٹ ٹیم کی دبئی مین آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن جاری

Should Babar be brought back ?
20/09/2025

Should Babar be brought back ?

20/09/2025

Media/news company

19/09/2025

Address

Karachi
2300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Justuju News Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Justuju News Karachi:

Share