06/09/2025
نیوز الرٹ
تاریخ: 06 ستمبر 2025
پاکستان ریلوے نے مسافروں کی کم تعداد کے باعث بعض ٹرینوں کی معطلی کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں:
1۔ 33اپ / 34ڈاؤن پاک بزنس ایکسپریس مورخہ 06 ستمبر 2025 کو منسوخ رہے گی۔
2۔ 43اپ / 44ڈاؤن شاہ حسین ایکسپریس مورخہ 06 ستمبر 2025 کو معطل رہے گی۔
متاثرہ مسافروں کو دیگر ریل گاڑیوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔ مزید معلومات کے لیے قریبی ریزرویشن دفاتر سے رجوع کریں۔
پاکستان ریلوے کو اس عارضی معطلی سے مسافروں کو ہونے والی مشکلات پر دلی افسوس ہے۔۔