Imdad Ullah Update

Imdad Ullah Update اس پیج پر سیاسی اور غیر سیاسی ویڈیو اور پوسٹ دیکھنے کے لیے ہمارے Imdad Ullah پیج کو لائک اور فالوں کریں :

13/05/2025

ایک طرف خادمین حرمین شریفین آل سعود کی اولاد اپنی عورتیں لیکر قاتل ٹرمپ کا استقبال کر رہے ہیں 😡
دوسری طرف فلس طین کے بچے بھوک سے تڑپ رہی ہے 🙏
اہل غزاا ہم شرمندہ ہیں ...

13/05/2025

چیف آف آرمی سٹاف جنرل حافظ عاصم منیر صاحب حفظہ اللہ کو انڈین میڈیا مولانا وہابی مدرسہ سے تعلیم حاصل کرنے والا بتا رہا ہے
بے شک عزت قرآن کی وجہ سے قرآن سے آپریشن بنیان مرصوص نام رکھنا اور نماز فجر امامت کروانے کے بعد
درس حدیث اور پھر سنت کے مطابق صبح سویرے جوابی کارروائی کرنا
تمام کام سنت کے مطابق ہو اور انڈیا کی چیخیں تو بنتی ہیں اور جو دین بیزار لوگ ہیں ان کی بھی چیخیں سنائی دے رہی ہیں ...

#ویلڈن جنرل عاصم منیر

13/05/2025

پاکستان . بھارت میں جوہری جنگ ہوسکتی تھی امریکا نے رکوائی
تجارت بند کرنے کی دھمکی دی تو دونوں جنگ بندی پر راضی ہوئے، ٹرمپ کا کہنا ہے

M media

11/05/2025

مودی شہباز شریف سے معافی مانگتے ہوئے.. 🙏🙏🙏

07/05/2025

انڈین میڈیا نے بھی شکست تسلیم کر لی چیخ خود سن لو دل ٹھنڈا کر لو، پاکستان زندہ باد ...

M media

20/04/2025

اس دلیر بچے کی گھوڑ سواری نے حیران کر دیا
خاص دلیرانہ منظر آپ کو 7 سیکنڈ گزرنے کے بعد دیکھنے کو ملے گا ...

17/04/2025

تحریک انصاف کے کارکنان کو ایک مسج دینا چاہتا ہوں کہ آج کے بعد میرے لیڈر کو عمران خان رحمتہ اللہ علیہ پکارا کرے .

ایڈوانس میں تعزیت قبول کیجئیے ... 🤣

15/04/2025

شیر افضل مروت کو : مفتی طارق مسعود کا جواب ...

15/04/2025

پی ٹی آئی کا سینئر شخص، شیر افضل مروت کی جہالت، شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ کا کیسا مذاق اڑا رہا ہے ...
ایسے لوگوں کیلئے ایک جملہ ضرور لکھے شکریہ .

Address

New Miawali Colony
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imdad Ullah Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share