VIRAL PLUS

VIRAL PLUS Viral Plus

‏سابق کپتان سیالکوٹی منڈے شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی۔
20/01/2024

‏سابق کپتان سیالکوٹی منڈے شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی۔

04/12/2023

توبہ توبہ ۔۔اس لڑکی کی باتیں سنیں ذرا..!

03/12/2023
ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں سوار ایک بندر کے علاوہ تمام مسافر جاں بحق ھو گئے۔‏حادثے کی تحقیقات ھوئیں،‏ ...
07/04/2023

ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں سوار ایک بندر کے علاوہ تمام مسافر جاں بحق ھو گئے۔
‏حادثے کی تحقیقات ھوئیں،
‏ بلیک باکس سے معلومات اکٹھی کی گئیں تاہم جہاز تباہ ہونے کی وجوہات کا پتہ نہ چلایا جا سکا۔
‏تھک ہار کر اس نتیجے پہ پہنچا گیا کہ بندر کو train
‏کر کے اس قابل بنایا جائے کہ وہ تحقیقاتی کمیٹی کی مدد کرسکے۔
‏چند ہفتوں کی تگ و دو کے بعد بندر اس قابل ہو گیا کہ اشاروں کی زبان میں کسی بھی سوال کا جواب دے سکے۔
‏تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے بندر کو پیش کیا گیا۔
‏ایک آفیسر نے بندر سے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے اشاروں میں پوچھا کہ جب جہاز
‏تباہ ہوا تو مسافر کیا کر رھے تھے؟
‏اشاروں میں جواب ملا کہ کچھ سو رھے تھے، کچھ بات چیت میں مصروف تھےاور کچھ میگزین وغیرہ پڑھ رھے تھے۔
‏کمیٹی کے اراکین کا حوصلہ بندھا۔
‏دوسرا سوال ہوا کہ ائیر ہوسٹس کیا کر رہی تھیں۔
‏وہ میک اپ میں مصروف تھیں۔
‏کمیٹی کے اراکین نے معنی خیز نظروں سے ایک
‏دوسرے کو دیکھا۔
‏ایک اور سوال ہوا۔۔
‏جہاز تباہ ہونے سے پہلے پائلٹ کیا کر رھے تھے؟
‏جواب ملا وہ سو رہے تھے۔۔
‏تمام اراکین ششدر رہ گئے۔۔
‏کچھ لمحوں بعد ایک اور سوال ہوا۔
‏آپ اس وقت کیا کر رھے تھے؟
‏بندر نے فخریہ انداز سے میز پہ پڑی عینک اٹھا کر پہنی، چہرے پر کلر سمائل بکھیری اور دبنگ انداز
‏میں جواب دیا کہ
‏"میں اس وقت جہاز چلا رہا تھا"

‏"ہمارے موجودہ وزیراعظم نے کل خطاب کے دوران فرمایا"
‏ کہ
‏ملک میں منافع خور مہنگائی کے ذمہ دار ہیں۔
‏مافیاز حالات کو خراب کر رہے ہیں۔
‏یہ ٹولہ ملک کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کر رہا ھے۔
‏کاش کوئی پوچھتا

‏کہ آپ کیا کر رھے ہیں؟؟
‏جواب وہی بندر والا ہوتا
‏کہ
‏میں ملک چلا رہا ھوں۔

04/04/2023

یہ ن لیگ والے گرمیوں میں کیوں فل کوٹ مانگ رہے ہیں
لگتا ہے کانپیں ٹانگ رہی ہیں

ساٸیں قاٸم علی شاہ

Only Genius will answer.
01/04/2023

Only Genius will answer.

29/03/2023

اقتدار کے بھوکے لوگوں نے عوام کو جانوروں سے بدتر سمجھ رکھا ہے یہ کھڈیاں جلسے کی تصویر انسانیت کی تذلیل ہے!،جانور بھی ایسے بھوکوں کے طرح کھانے پر نہیں ٹوٹتے مگر چونکہ ن لیگ سمجھتی ہے لوگوں کو کھانے پینے کا لالچ دے کر وہ اقتدار حاصل کر سکتی ہے!

29/03/2023

سحری کے وقت ماں %10 کھاتی ہے اور %90 بس یہ دیکھتی ہے کہ سب کھا رہے ہوں، اللّٰہ پاک سب ماؤں کو سلامت رکھنا. آمین

27/03/2023

گندم کا ریٹ کم کیا جائے2500سےاوپر من نہیں ہونا چاہیے
غریب بہت پرشان ہے
فری لیپ ٹاپ ضروری نہیں غریب کی روٹی ضروری ہے....

26/03/2023

21 سالوں سے اولاد کی نعمت سے محروم ہوں دعا کریں کہ اللہ مجھے اولاد نرینہ کی والدہ عنایت فرمائے

25/03/2023

مولانا اور ایمل ولی مریم کیساتھ ملکر مہنگائ مارچ کب کررہے ہیں؟ kpk صوبے کی ماؤں بہنوں نے تو آٹے کیلۓ جانیں اور عزتیں دونوں ُلٹا دی۔۔ وہ حیاناک اور باہ پردہ عورتیں جوکھبی زندگی میں اپنی ضرورت کی چیز کیلۓ بھی گھر سے باہر نہیں نکلی ہوں گی وہ سڑکوں پر مفت آٹے کیلۓ تباہ و برباد ہوگئ ہیں ۔😢😢

24/03/2023

’’مجھے فیری ٹیلز میں وہ شہزادیاں نہیں پسند جو ایک زہریلا سیب کھا کے مر جاتی ہیں....یا گھڑی کے بارہ بجاتے ہی خوابوں کی تقریب چھوڑ کے بھاگ جاتی ہیں۔ جنہیں کوئی بھی بھیڑیا دادی کے کپڑے پہن کے بے وقوف بنا سکتا ہے۔مجھے تو وہ شہزادیاں پسند ہیں‘ جو زہر کی بو کو میلوں دور سے سونگھ سکیں... جو اپنی شیشے کی جوتی محل سے خود کھینچ کے واپس لے آئیں۔ جو اپنے جسم سے سوئیاں نکالنے کے لئے شہزادوں کا انتظار نہ کریں...جو اپنی ہر شے کو برف بنا دینے کی صلاحیت سے خوفزدہ نہ ہوں...جو ونڈر لینڈ میں خود کو جان بوجھ کے گم کر لیں جب کہ ان کو سارے راستے آتے ہوں اور جب وہ کسی beast
کے قلعے میں داخل ہوں تو ان کو اچھی طرح معلوم ہو کہ اندر کیا ان کا منتظر ہے ۔ سو‘ میں پیاری لڑکی ہوں، نہ بننا چاہتی ہوں۔ میں وہ ظالم لڑکی بننا چاہتی ہوں جو ایک دن اپنے محل میں راج کرے گی ‘ اپنی مرضی کی شہزادی بن کے ۔‘‘
💕💕💕

💔
02/03/2023

💔

نہایت افسوسناک خبر، معروف شاعر، ڈرامہ نگار، کالمسٹ امجد اسلام امجد کا انتقال ہو گیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
10/02/2023

نہایت افسوسناک خبر، معروف شاعر، ڈرامہ نگار، کالمسٹ امجد اسلام امجد کا انتقال ہو گیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔

Look twice.
24/01/2023

Look twice.

Beautiful art from the skies😍
11/01/2023

Beautiful art from the skies😍

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VIRAL PLUS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share