14/08/2026
🇵🇰 14th August — پاکستان کے نام!
آزادی کی یہ خوشی اُن لاکھوں قربانیوں کی یاد دلاتی ہے جن کی بدولت ہمیں ایک آزاد وطن ملا۔
آئیں عہد کریں کہ پاکستان کو ترقی، اتحاد اور خوشحالی کی طرف لے جانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
🇵🇰 Pakistan Zindabad!