North News HD

04/03/2026

ایرانی میزائل کا مقبوضہ فلسطین کے العاد پر لگنے کا لمحہ

04/03/2026

*‏"میں ابھی ابھی ایران کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ سے آ رہی ہوں۔ امریکی باشندے ٹھیک پریشان ہو رہے ہیں۔ ٹرمپ کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی کہ اس نے اس غیر قانونی جنگ میں بلاوجہ امریکہ کو کیوں دھکیلا؟ اور اب اس عذاب کو ختم کیسے کرے؟'*

*امریکی سینیٹر، Elizabeth Warren*

04/03/2026

بلوچستان میں بیروزگاری کے اثرات کوئٹہ، تک پہنچ گئے ، صوبائی دارالحکومت میں مقامی بیروزگار چوروں کے ساتھ دیگر اضلاع کے بعد بلخصوص سندھ بلوچستان باڈر کے چوروں نے کویٹہ کا رخ کر لیا ، صوبے کے بیشتر شاہراہیں شام 6بجے سے صبع تک بند ، پہلے چور اچکے ان شاہراؤں پر گزر بسر کرتے تھے اب کویٹہ سمیت دیگر شہروں کے علاؤہ دوسرا کوئی آپشن باقی نہیں ہے ، بیروزگار نوجوان اپنے اخراجات پوری کرنے کے لئے موقع کے تلاش میں رہتے

04/03/2026

Shame on Indian media,
Inko Zara sharam nhi ati

Cartoon Network

04/03/2026

اسرائیل پچھلے چالیس سال سے امریکہ کے زریعے ایران پر حملہ کرنا چاہتا تھا لیکن تمام امریکی صدر اتنے مضبوط تھے کہ وہ اسرائیل کو نو بول رہے تھے لیکن صدر ٹرمپ پہلا صدر ہے جو اسرائیل کے ہاتھوں بلیک میل ہو گیا: سینٹر ایلزبتھ
کس بات پر بلیک میل، لگتا ہے Epstein files کا اس سے کچھ لینا دینا ہے: صحافی
کچھ ایسی چیز تو ہے جس سے ٹرمپ توجہ ہٹا کر جنگ کی طرف کرنا چاہتے ہیں: سینٹر الزبتھ وارن

04/03/2026

میں ابھی جنگ کی بریفنگ سے نکلی ہوں میرا ٹرمپ انتظامیہ سے سوال ہے کیا انہوں نے امریکن آئین پڑھا ہے ؟
نہ یہ حکومت بتا سکی ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کیوں کر رہے ہیں اور جنگ کے بعد کیا کرنا ہے اور اس کا قانونی جواز کیا ہے انہیں بالکل پتا ہی نہیں ہے
کانگرس وومن میلنی۔

04/03/2026

🔴 امریکی ساؤتھ کام نے ایکواڈور کی افواج کے ساتھ مشترکہ آپریشن کیا

United States Southern Command (SOUTHCOM) کے بیان کے مطابق، امریکی افواج نے ایکواڈور کی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ آپریشن کیا، جس میں ایکواڈور میں نامزد دہشت گرد تنظیموں کو نشانہ بنایا گیا۔

یہ آپریشن امریکہ اور ایکواڈور کے درمیان بڑھتے ہوئے سیکیورٹی تعاون کی عکاسی کرتا ہے، جس کا مقصد مسلح گروہوں کا مقابلہ کرنا اور خطے میں استحکام کو مضبوط بنانا ہے۔

04/03/2026

امریکی ساؤتھ کام نے ایکواڈور کی افواج کے ساتھ مشترکہ آپریشن کیا

United States Southern Command (SOUTHCOM) کے بیان کے مطابق، امریکی افواج نے ایکواڈور کی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ آپریشن کیا، جس میں ایکواڈور میں نامزد دہشت گرد تنظیموں کو نشانہ بنایا گیا۔


یہ آپریشن امریکہ اور ایکواڈور کے درمیان بڑھتے ہوئے سیکیورٹی تعاون کی عکاسی کرتا ہے، جس کا مقصد مسلح گروہوں کا مقابلہ کرنا اور خطے میں استحکام کو مضبوط بنانا ہے۔

04/03/2026

Embassy of Iran in Moscow, Russia

04/03/2026

ایران اب کسی صورت منظر سے غائب ہونے والا نہیں۔ اگر ایران میں رجیم چینج ہو بھئ جائے تو نئی آنے والی حکومت بھی مغرب کی خیر خواہ نہیں ہو گی
۔آیت اللہ خامنائی کے قتل کے ساتھ ہی وہ سب سے بڑی رکاوٹ (ایٹمی طاقت حاصل کرنے کیخلاف خامنائی کا فتوی) ختم ہو چکی ہے جو ایران کو ایٹمی پاور بنانے سے روکے ہوئے تھی۔ اب ایران کے لیے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی وجوہات پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہیں۔ امریکی سکالر پروفیسر جان مرسشائمر کا تجزیہ

04/03/2026

‏ امریکی فوج نے ایران کے اندر ڈرون سائٹس پر بمبار کی ہے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when North News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share