Baaghi TV Karachi

Baaghi TV Karachi Beuro Chief Karachi Malik Zameer RK

معروف صحافی،سنیئر تجزیہ نگار،مشرق وسطیٰ ، جنوبی ایشیا اوردفاعی امور کے ماہر جناب مبشرلقمان باغی ٹی وی کی سرپرستی فرما رہے ہیں۔
باغی ٹی وی نے لاہور سے آغاز کیا باغی ٹی وی کا ہیڈ آفس یا سینٹرل آفس لاہور ڈی ایچ اے میں ہے ، لیکن باغی ٹی وی کے ملک بھرمیں نمائندے ہیں۔
باغی ٹی وی کراچی میں ضمیر ملک کراچی کے بیورو چیف ہیں .
اور اپنی کامیابیوں‌کا سفر جاری رکھتے ہوئے اب کراچی میں بیورو آفس کھل چکا ہے. باغی

کو دنیا کے کم وبیش 195 ممالک میں دیکھا اورسنا جاتا ہے ، سوشل میڈیا کے اس نئے ٹی وی چینل کے قیام کا مقصد کرپشن ، جہالت ، ظلم اور زیادتی کے خلاف جدوجہد کرنا اوران برائیوں کے خاتمے کے لیے معاشرے کی آوازکو بلند کرنا اوراسے مناسب فورم پر پیش کرنا تھا۔
باغی ” ٹی وی نے اپنے ایڈیٹرز کوورک فرام ہوم کا نیا انداز دیا
اس نئے انداز میں "باغی ” ٹی وی کے ایڈیٹران کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دی اورپھرایسا میکنزم ڈیزائن دیا کہ لاہور میں بیٹھ کرپورے ملک سے ایڈیٹراان اورنمالئندگان کے کام کی لائیو مانیٹرنگ کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
باغی ٹی وی کے اس اسٹائل کے بعد اب ایسے کئی ٹی وی چینلز نے بھی یہی اندازاختیارکیا ہے

01/10/2024

مبارک ہو❤️
اب کی بار کا اسرائیل پر حملہ کامیاب رہا
شاباش ایران
تل ابيب کا بیڑا غرق ہوا🎯

15/04/2024

22 اپریل ایرانی صدر کی پاکستان آمد 🎯

14/04/2024

لعنت ایسے تین سو میزائلوں پر جو ایک اسرائیلی بھی نہ مار سکے ۔۔۔
قربان فلسطینی کا ایک پتھر جو سر پھاڑ دیتا ہے اسرائیلی کا 🔥

14/04/2024

ایران کا ڈرامائی حملہ اختتام پزید ہوا
خوش نہ ہو۔فلسطینی مسلمانوں کے حق میں نہ تھا اپنے سفارت خانہ کے بدلے میں خانہ پوری تھا 🎯

13/04/2024

ایران اسرائیل پر ایک ڈرامائی قسم کا حملہ کرچکا ہے پچاس ڈرون کے ذریعے 🎯

12/04/2024

آنے والے تین دن اہم قرار 🎯
بھارت نے اپنے شہریوں کو ایران اور اسرائیل سفر کرنے سے روک دیا ✅

12/04/2024

ایران ،اسرائیل معرکہ

10/04/2024

عید کے روز بھی ناپاک اسرائیل کی بمباری 😡
فلسطینی عید کے دن بھی جنازے اٹھا رہے ہیں 😢
سلام فلسطین کے مسلمانوں کی استقامت کو

04/02/2024

Karachi Rain 🌧⛈️
کل صبح ایک عجیب منظر پیش کریگی ۔ سڑکوں میں پانی کے ریلے, روڈ گلیاں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہونگی۔ میٹھے پانی کی لاٸن میں کالا بدبو دار پانی کی آمد فیڈر ٹرپ ہونے کے باعث بجلی کی بندش۔ گلیوں میں جھنڈوں کی بھر مار 50 پوسٹروں پر بڑے بڑے وعدے اور سالوں سے ملک پر قابض حکمران کی مسکراتی شکلیں آپ کا مزاق بنا رہی ہونگی۔
ووٹ ڈالنے سے پہلے یہ باتیں بھولنی نہیں ہیں۔
شکریہ طوفانی بارش
لاوارث کراچی😢

08/11/2023

دادا جان ،ناناجان ،امی جان کے بعد زندگی کا آخری سکون میرے بابا جان بھی آج رضا الٰہی سے دنیا فانی سے رخصت ہوگئے۔
دعا مغفرت سے نواز دے

23/07/2023

اجر فراڈ گروپ کے مرکزی ملزم نثار ساجد(عرف نثار کھوکھر) کا فیصل آباد ایس ایچ او پر حملہ
~
پروگرام:لب آزاد پارٹ ٹو👆👆👆
~
#ساہیوال فراڈ
#اجرفراڈگروپ

Address

Main Ghani Chowrangi Anum Trade Center, 2nd Floor Office 223, Site Karachi
Karachi
75730

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923363026786

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baaghi TV Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share