16/05/2026
گلگت بلتستان میں حکومت کون بنائےگا، سیاسی جماعتیں 24 کے 24 حلقوں میں امیدوارکھڑاکرنےمیں کیوں ناکام ہوئی، گلگت بلتستان کے سیاسی نمائندوں نے وفاقی جماعتوں کے عہدیداروں سے کیامطالبہ کیا،،تحریک انصاف پر پابندی اصل کہانی کہاں سے شروع ہوئی، خالد خورشید خود پی ٹی آئی کی جیت کیوں نہیں چاہتے، منظرعام سے کیوں غائب ہے،، جانیے اس تفصیلی پروگرام میں