01/08/2022
ای وی ایم اور سمندر پار پاکستانی (پارٹ-2)…..جاوید ملک
موجودہ حکومتی سیاسی اتحاد کی مثال اس کتے جیسی ہے کہ جو گھاس پر صرف اس لیے بیٹھ جاتا ہے کہ میںتو کھا نہیں سکتا مگر گائے بھی نا کھا سکے. قانون لانے کا مطلب یہ تھا ہم کو یقین ہے سمندر پار پاکستانی مر کر بھی ہم کو ووٹ نہیں دیںگے اور یقینی طور پر ووٹ خان کو جائے گا تو بہتری اسی میں ہے ملک جائے بھاڑ میں بیرون ممالک بسنے والے پاکستانیوںکا بنیادی حق چھین لو. ان کو شاید معلوم نہیں ہے کہ ایک پلاننگ یہ کرتے ہیں اور ایک پلاننگ اس دنیا کو بنانے والی اللہ پاک کی ذات کرتی ہے اور پھر ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہتا ہے. کیونکہ اللہ پاک نے ارشاد فرمایا کہ " بے شک باطل مٹ جانے کے لیے ہے".
#الیکشن #سازش #مداخلت #پیٹرول #ووٹ
4 شیئر کریں ای وی ایم اور سمندر پار پاکستانی (پارٹ-2)…..جاوید ملک admin اگست 1, 2022August 1, 2022 0 تبصرے بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے وفاقی حکومت کوختم ہوئے کافی ماہ گزر گئے جبکہ ماضی ...