Karachi Tribune

Karachi Tribune Established in 2015 PAGE IS ABOUT , LOVE , PEACE, HUMANITY AND COEXISTENCE

14/08/2026

Happy birthday Pakistan🇵🇰🩷

10/08/2026

اياز لطيف پليجو کي سرخ سلام پيش ڪجي ٿو

09/08/2026
سنڌ م خاص ڪري ڪراچي اندر اٽي جو بحران شدت اختیار ڪري ويو و. مزدور طبقو پريشان
09/08/2026

سنڌ م خاص ڪري ڪراچي اندر اٽي جو بحران شدت اختیار ڪري ويو و. مزدور طبقو پريشان

میر رضا نے خودکشی نہیں کی تھی، بلکہ تشدد کے بعد انہیں بے رحمی سے قتل کیا گیا۔ وہ ایک بے گناہ شہید تھے، جو زندگی سے بھرپو...
09/08/2026

میر رضا نے خودکشی نہیں کی تھی، بلکہ تشدد کے بعد انہیں بے رحمی سے قتل کیا گیا۔ وہ ایک بے گناہ شہید تھے، جو زندگی سے بھرپور تھے۔ معزز عدالت اور خصوصی میڈیکل بورڈ کا تہہ دل سے شکریہ، جنہوں نے اپنی قانونی اور پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے میر رضا پر عائد کیے گئے تمام الزامات کو غلط ثابت کر دیا۔

ایاز لطیف پلیجو پر کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا، صرف پیش ہونے کا نوٹس بھیج کر اسے دھمکانے کی کوشش کی گئی ہے۔ پیر کے روز دوپہر...
07/08/2026

ایاز لطیف پلیجو پر کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا، صرف پیش ہونے کا نوٹس بھیج کر اسے دھمکانے کی کوشش کی گئی ہے۔ پیر کے روز دوپہر 3 بجے کراچی کے غیرتمند نوجوان ہزاروں کی تعداد میں ایاز کے ساتھ این سی سی آئی اے جوہر آفس پہنچیں گے۔ ✌️

اگر کسی صوبے یا علاقے کا وفاق کے پاس جانا ہی  ترقی کی ضمانت ہے تو پھر سابق فاٹا تو 70 سال وفاق کے پاس رہا ہے۔ وہاں 70 سا...
06/08/2026

اگر کسی صوبے یا علاقے کا وفاق کے پاس جانا ہی ترقی کی ضمانت ہے تو پھر سابق فاٹا تو 70 سال وفاق کے پاس رہا ہے۔ وہاں 70 سالوں میں کونسی اور کیا ترقی ہوئی ہے؟cpd

صوبے بنانے کی تجویز اور محسن نقوی۔
02/08/2026

صوبے بنانے کی تجویز اور محسن نقوی۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Tribune posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share