Maulana Okarvi Academy 'Al Aalami'

Maulana Okarvi Academy 'Al Aalami' Religious Organisation

Maulana Okarvi Academy Al Aalami was established on 27th April 1984 in the memory of the founder of Jamaa'at-e-Ahle Sunnat, the Reviver of the True Sunni Path, Khateeb e A'zam and Aashiq-e-Rasool Hazrat Maulana Muhammad Shafee Okarvi (Rahmat ul Laahi 'Alaiehi)

اس نشست میں اپنے سوالات شامل کروانے کے لیے اپنے نام اور شہر کے ساتھ اپنا سوال درج ذیل لنک پر کلک کر کے بھیج دیجیے:http:/...
25/09/2025

اس نشست میں اپنے سوالات شامل کروانے کے لیے اپنے نام اور شہر کے ساتھ اپنا سوال درج ذیل لنک پر کلک کر کے بھیج دیجیے:
http://wa.me/923042341871

19/09/2025
19/09/2025

Tafseer e Qu'raan Soorah As Sajdah by Hazrat Allaamah Kaukab Noorani Okarvi 19-09-2025

18/09/2025
18/09/2025

HUM AUR AAP ALLAAMAH OKARVI KAY SAATH SESSION #243 18-09-2025

18/09/2025
18/09/2025

اس نشست میں اپنے سوالات شامل کروانے کے لیے اپنے نام اور شہر کے ساتھ اپنا سوال درج ذیل نمبر پر بھیج دیجیے:
‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪‪+92 304 2341871‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

17/09/2025

بلاشبہ خطیبِ ملت، محسنِ اہلِ سنت، محبوبِ محبوب سبحانی، شیرِ شیر ربانی، حضور قبلہ علامہ مولانا ڈاکٹر کوکب نورانی اوکاڑوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ و فیوضہم السامیہ کی ذات اہلِ سنت کے لیے باعثِ عزت و افتخار اور دینِ مصطفوی ﷺ کی سربلندی و حقانیت کی روشن دلیل ہے۔ آپ کے ایمان و عقیدے پر کسی راسخ العقیدہ سنی مسلمان کو ذرہ برابر بھی شک نہیں ہوسکتا، شک تو صرف وہی کرے گا جو بدعقیدہ اور منافق ہے۔

آپ کی بابرکت ذات کے صدقے و طفیل لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں مسلمانوں کے عقائد کی اصلاح ہوئی، ان کے دلوں میں عشقِ رسول ﷺ کی شمعیں روشن ہوئیں اور محبتِ اولیاء مزید پختہ ہوئی۔ آپ کا نام ہی بذاتِ خود ایک معتبر حوالہ، ایک پہچان اور حقانیت کی دلیل ہے۔ آپ کی علمی و روحانی خدمات اہلِ سنت و جماعت کے لیے ہدایت، استقامت اور کامیابی کی ضمانت ہیں۔

منافقین باز رہیں، ورنہ ان کا انجام نہایت ہی بھیانک ہوگا؛ دنیا میں ذلت و رسوائی اور آخرت میں ابدی خوار و شرمندگی ان کا مقدر بنے گی۔

اے اللہ! اپنے محبوب ﷺ کے صدقے حضور علامہ ڈاکٹر کوکب نورانی اوکاڑوی صاحب پر اپنی رحمتوں، برکتوں اور سلامتیوں کا سایہ قائم و دائم رکھ، ان کے علم و عمل کے فیوض و برکات کو تا قیامت جاری فرما، اور ہم سب کو ان کے فیضانِ علم و محبت سے بہرہ مند فرما۔ آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ۔
حافظ محمد ناصر رضا، کراچی

17/09/2025

Address

53-B, SMCH Society
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maulana Okarvi Academy 'Al Aalami' posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maulana Okarvi Academy 'Al Aalami':

Share