Mohسin Naقvi Writes

Mohسin Naقvi Writes Proud to be shia

03/12/2024

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

02/12/2024
16/11/2024

عاشورہ فاطمیہ ع😭💔
‏تسبیح کر رہی تھی جو آواز کھو گئی 📿
تھک کر غموں سے فاطمۂ خاموش ہوگئی💔😭

31/05/2024

آج کا دن 10 محرم الحرام 18 جیٹھ 60 ھ بروز جمعہ اور آج پھر 1400 سال بعد 18 جیٹھ ہے دن جمعہ ہے اور 1445 ھ ہے گرمی کی شدت دیکھ لیں ہمارے پاس پینے کو ٹھنڈا پانی بھی موجود ہے سایہ بھی موجود ہے میری زندگی قربان ہو امام حسین صلوات اللہ علیہ پر جن کے پاس اس گرمی میں نہ پانی تھا نہ سایہ بس آج 18 جیٹھ کا دن ہو گا گرمی کا اندازہ آپ خود لگائیے گا اور یہ بھی سوچنا کہ کس طرح امام حسین صلوات اللہ علیہ نے تین دن کی پیاس کے ساتھ 71 لاشے کربلا کی گرم ریت سے اکیلے اٹھاۓ ہوں گئے 😭💔

30/05/2024

ارمان ریا ارمان ریا
کیوں بعدِ حسین ٔ جہان ریا
💔😭
۱۸ جیٹھ

29/05/2024

اس بار محرم ہو میرا بھی بلاوا
لکھوادو میرا نام بھی زواروں میں آقا♥️🥹🙏

12/05/2024

بلا لیجئے اسی عاشور پر بس کربلا مولا🤲🏻😭
بلاوے کے لئے سب ماتمی تیار بیٹھے ہیں 🙏🏻😭

30/03/2024

عباسِ جری ع کے ہاتھوں سے
قاتل کو جام پلاتے ہیں
اور مولا ع روتے جاتے ہیں 💔💔

30/03/2024

روزے داروں قیامت کے دن ھیں ۔۔💔

26/11/2023

ماں ماں ہوتی ہے 😭💔


Address

Jaffer-e-Tayyer Cooperative Housing Society Malir Karachi
Karachi
75260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohسin Naقvi Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share