News Views

News Views ہماری ابتدائی کوشش فوری اور مصدقہ خبریں، بھترین مضامین سمیت خابرو کہانیاں نشر و شایع کرنا ہے۔

کراچی میں اگلے ہفتے گرمی کی شدّت میں اضافے کا امکان۔ ہفتے کے وسط میں زیادہ سے زیادہ 41 ڈگری جبکہ محسوس کیے جانے والا درج...
06/06/2026

کراچی میں اگلے ہفتے گرمی کی شدّت میں اضافے کا امکان۔ ہفتے کے وسط میں زیادہ سے زیادہ 41 ڈگری جبکہ محسوس کیے جانے والا درجہ حرارت 48 ڈگری سے بھی بڑھ سکتا ہے۔

گھوٽڪي هندو برادري جا دوست هنن ٻن مان ڪنھن کي گادي نشين لاء ڏسڻ پسند ڪن ٿا؟ڪمنٽ ۾ راءِ جو اظھار ڪيو
25/05/2026

گھوٽڪي هندو برادري جا دوست هنن ٻن مان ڪنھن کي گادي نشين لاء ڏسڻ پسند ڪن ٿا؟
ڪمنٽ ۾ راءِ جو اظھار ڪيو

24/05/2026

ھندئو کی گادی سادرام کے بعد اس کا بیٹا روھت گادی نشین مقرر اور گادی نشین سے مائک کیون چیھنی گئی ؟

سندھ حکومت نے عیدالعضحیٰ تعطیلات نوٹیفکیشن میں تبدیلی کردی 26 مئی سے 28 مئی 2026 تک (تین دن) عام تعطیل کا اعلان نوٹیفکیش...
24/05/2026

سندھ حکومت نے عیدالعضحیٰ تعطیلات نوٹیفکیشن میں تبدیلی کردی 26 مئی سے 28 مئی 2026 تک (تین دن) عام تعطیل کا اعلان نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں کرپشن اس نہج تک پہنچی ہے کہ پہلے درخت کاٹ کر بیچے جاتے تھے مگر اب جڑ سے آگ لگا کر جلا لیتے ہیں۔
19/05/2026

سندھ میں کرپشن اس نہج تک پہنچی ہے کہ پہلے درخت کاٹ کر بیچے جاتے تھے مگر اب جڑ سے آگ لگا کر جلا لیتے ہیں۔

اس کو کہتے ہے چیف سلیکٹر بھارت کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر بھارتی کرکٹ کی تاریخ کےسب سے مضبوط چیف سلیکٹر قرار دیے گئے بھارت...
16/02/2026

اس کو کہتے ہے چیف سلیکٹر بھارت کے چیف سلیکٹر اجیت اگرکر بھارتی کرکٹ کی تاریخ کےسب سے مضبوط چیف سلیکٹر قرار دیے گئے بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ کیلئے جب ٹیم کا اعلان ہونا تھا تو اس سے تین دن پہلے اجیت اگرکار نے تمام کھلاڑیوں پر واضح کیا کہ سب کا فٹنس ٹیسٹ ہوگا اگر اس میں کوئی فیل ہوا چاہے سینئر ہو یا جونیئر ورلڈ کپ سے باہر ہوگا بھمرا کے حوالے سے جب اجیت اگرکار سے سوال ہوا کہ اگر بھمر ٹیسٹ پاس نہیں کرتا تو اسکو بھی باہر کیا جائے گا جس پراجیت اگارکر نے کہا کہ یہ میری ٹیم نہیں بھارت کی ٹیم ہے یہاں انصاف سب کیلئے برابر ہوگا بھمرا ہمارا مین باولر ہے لیکن فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
اور پاکستان ٹیم میں شاہین شاہ گزشتہ دو سالوں سے مکمل ان فٹ ہے نسیم شاہ کا پیٹ نکلا ہوا فخرزمان فٹ نہیں ہے شاداب فٹ نہیں لیکن ہر میچ میں وہ کھیل رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ بھارت کی کرکٹ آج بہت آگے ہے کیونکہ وہاں ٹیم کی سلیکشن میں مودی بھی مداخلت نہیں کرسکتا ہے اور ہمارے ہاں سسر اور داماد کا کھیل جاری ہے جو کھلاڑی ہمیں پانچ سالوں میں ایک میچ بھی نہیں جیتا سکا اس کو ہمارے ہاں کنگ اور جو بندہ ٹی 20 میں چہار اوور نہیں کراسکتا ہے وہ ہمارا ہاں پرپرمیم فاسٹ باولر ہوتا ہے

سندھ میں سردی کی شدت کے باعث اسکول کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلہ میں توسیع- اسکول 4 فروری تک صبح 9 کھلیں گے، فیصلہ کا...
25/01/2026

سندھ میں سردی کی شدت کے باعث اسکول کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلہ میں توسیع- اسکول 4 فروری تک صبح 9 کھلیں گے، فیصلہ کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز پر یکساں ہوگا۔

کراچی کے شہری ہوشیار ہوجائے،کراچی پولیس نے چوریوں میں ملوث ماسی گینگ کے تصویریں جاری کر دی۔۔
13/01/2026

کراچی کے شہری ہوشیار ہوجائے،کراچی پولیس نے چوریوں میں ملوث ماسی گینگ کے تصویریں جاری کر دی۔۔

سردی کی شدت کے پیشِ نظر صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول دو ہفتوں کے لیے صبح 9 بجے کھولے جائیں گے، جبکہ بندش کے اوقات...
10/01/2026

سردی کی شدت کے پیشِ نظر صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکول دو ہفتوں کے لیے صبح 9 بجے کھولے جائیں گے، جبکہ بندش کے اوقات معمول کے مطابق رہیں گے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share