Pakistan Socialites

Pakistan Socialites Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Socialites, Digital creator, Karachi.

16/09/2025

کوٹلی لوہاراں میں دلخراش واقعہ
واپڈا ملازمیں شیرپور کہ مقام پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 4 ملازمیں جان کی بازی ہار گئے۔
اللّٰہ پاک ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

31/08/2025

⚠️🌊 انڈیا نے دریائے چناب میں 8 لاکھ کیوسک پانی چھوڑ دیا 🚨
ریسکیو 1122 سیالکوٹ نے ایمرجنسی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
تمام سیکٹرز میں عملے کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت۔

📢 عوام الناس، خصوصاً دریائے چناب کے قریبی علاقے:
✅ سید پور
✅ بجوات کے دیہات
✅ سمبڑیال کے علاقے (خاصہ، بکھڑیوالی،چک اختیار، رندھیر، باگڑیاں، ماجرہ کلاں اور گردونواح)

👉 فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں!
👉 مساجد میں اعلانات بھی کروا دیے گئے ہیں تاکہ بروقت انخلاء ممکن ہو سکے۔

یہ وقت احتیاط اور ہوشیاری کا ہے۔ اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کو اولین ترجیح دیں۔ 🙏

27/08/2025

سیالکوٹ سیلاب کی تباہی کاریوں سے جہاں ہزاروں لوگ اجڑ گئے وہاں بازار ڈالووالی میں مسلمان تاجر بہائیوں نے 280 روپے ملنے والی گیس 480 سے 500 روپے میں بیچی جبکہ عام دنوں میں 20 کلو توڑی کی گھٹ 400 روپے میں فروخت ہونے والی آج 520 سے 550 میں فروخت کی اسکو کہتے ہیں ایک دوسرے کا احساس

16/08/2025
16/08/2025

*سیالکوٹ*
جناح اسٹیڈیم پُل پر ایوری اور موٹر سائیکل میں تصادم موٹر سائیکل سوار دو نوجوان شدید زخمی ۔ حادثے کے نتیجے میں دونوں کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔
★ شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ خدارا موٹر سائیکل ہمیشہ احتیاط سے چلائیں تاکہ ایسے حادثات سے بچا جا سکے
ذرائع

 Hamid Mughal   Jannatul Nayeem
10/08/2025

Hamid Mughal Jannatul Nayeem

پاکستان کا نمبر ان حالات خراب ہوتا جا رہے ہیں
10/08/2025

پاکستان کا نمبر ان حالات خراب ہوتا جا رہے ہیں

07/08/2025

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Socialites posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share