Ishq E Fana

Ishq E Fana چلو چھوڑو محبت کو �
آو____ بغاوت کرتے ہیں

01/06/2025

💔

20/12/2024

تم کو معلوم نہیں غم کی حقیقت ورنہ
تو میرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم کرتا

02/12/2024

جواد شیخ ❤️

24/06/2024

مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ
"جس کا میں ﷺ مولا ہوں علیؑ اُس کا مولا ہے"..

09/06/2024

T20 World Cup Pak vs Ind

غزل 🪔راحتیں آئیں بھی تو شاد نہیں ہو سکتا دل یوں اجڑا ہے کہ آباد نہیں ہو سکتارونا چاہے تو سرِ عام کسی کو رو لے آدمی اتنا ...
30/04/2024

غزل 🪔

راحتیں آئیں بھی تو شاد نہیں ہو سکتا
دل یوں اجڑا ہے کہ آباد نہیں ہو سکتا

رونا چاہے تو سرِ عام کسی کو رو لے
آدمی اتنا بھی آزاد نہیں ہو سکتا

اس کے دعوے بھی زبانی ہیں وفا کے سارے
میری چاہت میں جو برباد نہیں ہو سکتا

دل تو کہتا ہے حساب اس کا برابر کردوں
ظلم ایسا کوئ ایجاد نہیں ہو سکتا

موسمِ گل میں پرندوں کو جکڑنا کیسا
اتنا ظالم کوئ صیاد نہیں ہو سکتا

دل کا طوفان میں لفظوں میں سمیٹوں کیسے
میرا نغمہ میری فریاد نہیں ہو سکتا

جب تلک خونِ جگر شعر سے ٹپکے نہ ترے
شعر گوئ میں تو استاد نہیں ہو سکتا

سیدہ رادین علی

30/04/2024

ایک ہم ہے اسے بچوں کی طرح دیکھتے ہے۔
Everyone

19/03/2024

چلو چراغ سہی، کوئی آدمی نہ سہی !
کوئی تو رات کو بیدار ہے ہمارے لیے

کاشف حسین غائر

18/01/2024

فریحہ نقوی ❤️

Fareeha Naqvi

01/01/2024

‏آپ رسماً ملا کریں بے شک!
‏ہم محبّت شمار کر لیں گے.

18/11/2023

تم نے چھوڑا تھا عادتاً مجھ کو
اب مشقت کرو کماؤ مجھے

اقراء انصاری

08/11/2023

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishq E Fana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share