05/09/2024
آج صبح سے میرے فیس بک اکاؤنٹ سے صحابہ کرام کی گستاخی کے حوالے سے ایک تبصرہ (کمنٹ) سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس کے بارے میں میرے دوستوں اور ساتھیوں نے مجھے ٹیلی فون اور واٹس ایپ پر بتایا ہے۔ اس حوالے سے آپ کو بتاتا چلوں کہ میری فیس بک آئی ڈی ہیک ہوگئی ہے جس کا مجھے خود علم نہیں ہے اور اب اس کی ریکوری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ اگر اس تبصرہ (کمنٹ) سے کسی بھائی کی دل آزاری ہوئی ھے تو میں معذرت خواہ ہوں۔ مزید تفصیلات سے بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔
@قائد تحریک نواز خان ناجی