04/03/2026
*یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ وَالْاَبْصَارِ*
اے دلوں اور آنکھوں کے پلٹانے والے
*یَا مُدَبِّرَ الْلَیْلِ وَالنَّھَارِ*
اے دن رات کی ترتیب قائم رکھنے والے
*یَا مُحَوِّلَ الْحَوْلِ وَالْاَحْوَالِ*
اے زمانے اور حالتوں کو بدلنے والے
*حَوِّلْ حَاَلَنَا اِلٰی اَحْسَنِ الْحَالِ*
ہمارے حال کو اچھے حال میں بدل دے
*آمین ثم آمین یارب العالمین