ReetNews

ReetNews Stay informed with quick, reliable, and unbiased news updates & stories on our digital platform.

From voice of underprivileged society of Sindh to Power Corridors of Islamabad, all in a clear and concise format.

02/09/2026

رانا شوکت نے بلوچ قبائل کے سندھ پر حملوں کا ذکر کیا تو نادر مگسی کو غصہ آگیا

02/09/2026

میرے ہیرو راجا داہر اور رُوپلو کولہی ہیں: متحدھ ایم پی اے رانا شوکت کا بڑا بیان

02/09/2026

کراچی پر قبضہ کرنے کیلیے آپ کو 6 کروڑ سندھی مارنے پڑیں گے: میر نادر مگسی کی وارننگ، نئے صوبے کراچی اور گوادر پورٹ پر قبضہ کرنے کی سازش ہیں: نادر مگسی کی سندھ اسمبلی میں تقریر

02/09/2026

تقسیم کی بات محسن نقوی سے آئی، وہ لندن میں زرداری کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے، سندھ کا اتنا درد ہے تو اسے گولی کیوں نہیں مارتے؟ غریب لوگوں کو کیوں مرواتے ہو؟ ایم کیو ایم کے رانا شوکت کی سندھی میں تقریر

02/09/2026

تمہارا لیڈر آسمان سے اترا ہے کیا؟ چپ کر کے بیٹھ جائو! سردار چانڈیو کے خالد مقبول کا نام لینے پر
ایم کیو ایم ارکان کا احتجاج، اسپیکر کی طرف سے لیڈر کا نام لینے سے روکنے پر سردار چانڈیو نے سندھی میں کہا (کھڈے میں جا کر گرے) بھاڑ میں جائے۔ سینئر منسٹر شرجیل میمن اور اسپیکر نے کہا کہ سردار چانڈیو نے کوئی بھی توہین آمیز لفظ استعمال نہیں کیا ہے

02/09/2026

تم ابھی کل آئے ہو، کراچی میں ڈیڑھ صدی سے ہمارے باپ دادا کے بنگلے اور گھر ہیں: سردار چانڈیو نے جماعت اسلامی کے محمد فاروق کو بھی رگڑا دے دیا

02/09/2026

سسٹم اور کرکٹ کا منہ کالا تو تم نے کیا ہے، استعفیٰ دو نہ! سردار چانڈیو کی محسن نقوی پر تنقید، وزیراعلیٰ، اسپیکر اور دیگر کی ہنسی نکل گئی

02/09/2026

محسن نقوی ہو یا کوئی اور ہو، سندھ کا بٹوارہ نہیں ہوگا: ناصر حسین شاھ

02/09/2026

بلدیاتی اداروں کو مزید اختیار دیں گے، مشرف والا نظام نہیں لا رہے: ناصر شاھ

02/09/2026

گڑ کھانا ہے گلگلوں سے پرہیز کرنا ہے؟ نئے ڈویزن اور ٹائون کی طرح انتظامی یونٹس بھی بنائیں: قرت العین

Address

D. H. A Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ReetNews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share