Karachi Updates

Karachi Updates Like this page to get information and live coverage of Karachi and Pakistan. for promotion03422608059 Karachi Updates about all news, events and circumstances.

27/09/2025

کراچی والوں ، فورکاسٹ کے مطابق کراچی کا موسم گرم ہونا شروع ہو گیا ہے ۔ کل سے گرمی میں مزید اضافہ ہوگا اور پیر سے جمعرات تک کراچی شہر میں شدید گرمی ہوگی 🔥💥😰⚠️

26/09/2025

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا ، بچہ کھیلتے ہوئے گٹر میں گر گیا تھا،اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ڈھائی سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے بتایا کہ جاں بحق بچے کی شناخت سمیر کے نام سے ہوئی ہے۔اہلخانہ کا کہنا تھا کہ سمیر جمعرات کی صبح گھر کے قریب کھیلتے ہوئے لاپتہ ہوگیا تھا، جس کی تلاش جاری تھی۔ بعدازاں معلوم ہوا کہ بچہ علاقے میں موجود ایک کھلے گٹر میں گر گیا تھا۔پولیس اور مقامی افراد کی مدد سے لاش کو نکال کر ضابطہ کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گٹر پر ڈھکن موجود نہیں تھا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

Bump
26/09/2025

Bump

25/09/2025
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گھر، فلیٹ، پلاٹ کی خریداری اور تعمیر کے لیے ’میرا گھر میرا آشیانہ‘ اسکیم شروع کی ہے۔اسکیم کے تح...
25/09/2025

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گھر، فلیٹ، پلاٹ کی خریداری اور تعمیر کے لیے ’میرا گھر میرا آشیانہ‘ اسکیم شروع کی ہے۔

اسکیم کے تحت پہلی مرتبہ گھر خریدنے والے 20 لاکھ سے 35 لاکھ روپے تک قرض حاصل کر سکیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پہلی مرتبہ گھر خریدنے والے اسکیم سے قرض حاصل کرنے کے اہل ہوں گے جن کی مالیت 20 لاکھ سے 35 لاکھ روپے ہو گی۔

قرض کا دورانیہ 20 سال ہو گا، البتہ سبسڈی 10 سال کے لیے فراہم کی جائے گی۔

مرکزی بینک کے مطابق تمام روایتی اور اسلامی بینک، مائیکرو فنانس بینک اور ایچ بی ایف سی قرض فراہم کریں گے۔

بینک قرض کی پرائسنگ کائیبور پلس 3 فیصد کی شرح سے کریں گے۔

صارف کو 20 لاکھ تک قرض 5 فیصد اور 35 لاکھ قرض 8 فیصد پر فراہم ہو گا، قرض کی پروسیسنگ کی کوئی فیس نہیں ہو گی۔

کراچی کے علاقے قیوم آباد میں زیادتی کیس میں متاثرہ بچیوں نے ملزم شبیر تنولی کو شناخت کرتے ہوئے سزائے موت دینے کا مطالبہ ...
25/09/2025

کراچی کے علاقے قیوم آباد میں زیادتی کیس میں متاثرہ بچیوں نے ملزم شبیر تنولی کو شناخت کرتے ہوئے سزائے موت دینے کا مطالبہ کردیا۔ سٹی کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں قیوم آباد کے شربت فروش شبیر تنولی پر بچیوں سے زیادتی کیس کی سماعت ہوئی، جہاں چار متاثرہ بچیوں کے بیان قلمبند کرلیے گئے۔ عدالت میں ریکارڈ کرائے گئے بیانات میں متاثرہ بچیوں نے ملزم کو شناخت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اسے جانتے ہیں، اس کا نام شبیر تنولی ہے، وہ ہمیں پیسوں کا لالچ دے کر کمرے میں لے جاتا تھا، ملزم کئی بار زیادتی کرتا رہا اور ویڈیوز بھی بناتا تھا، وہ ہمیں دھمکاتا تھا کہ اگر کسی کو بتایا تو ویڈیوز انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کردے گا، ڈر کی وجہ سے ہم نے کسی کو کچھ نہیں بتایا۔ بچیوں نے اپنے بیان میں عدالت سے مطالبہ کیا کہ ملزم شبیر تنولی کو سزائے موت دی جائے۔

24/09/2025

Order now WhatsApp number 03471246970
home baker

24/09/2025

گھبرائیں نہیں! میرے اور آپکے معاملات جس کے سپرد ہیں وہ بہت غَفُورُ الرَّحِیم ہے وہ سب بہتر کر دے گا۔
ان شاء اللہ ❤️

کراچی عثمانیہ ریسٹورنٹ کے قریب ہلاک ہونے والے تین خواجہ سراوّں کی فائل فوٹو
24/09/2025

کراچی
عثمانیہ ریسٹورنٹ کے قریب ہلاک ہونے والے تین خواجہ سراوّں کی فائل فوٹو

Address

Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi Updates:

Share