13/09/2026
ملیر والو! ❤️
میں تقریباً 15 سال سے اس شخص کو دیکھتا آ رہا ہوں۔ پہلے لیاقت مارکیٹ میں نظر آتا تھا، پھر کچھ عرصہ کالا بورڈ پر بیٹھا کرتا تھا۔ اُس وقت اس کی حالت کافی خراب تھی، لیکن اب ماشاءاللہ پہلے سے بہتر نظر آ رہا ہے۔
ملیر میں ایسے کئی لوگ ہیں جو اپنی ہی دنیا میں مست رہتے ہیں۔ یہ بھی انہی میں سے ایک ہے۔ اپنی دھن میں رہتا ہے، کسی کو مارتا پیٹتا نہیں، کسی کو تنگ نہیں کرتا، بس اپنی زندگی اپنے انداز میں گزارتا ہے۔
ملیر والو! کیا آپ میں سے کوئی اسے جانتا ہے؟ اگر جانتے ہیں تو کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇❤️