IRFAN MEMON

IRFAN MEMON romantic poetry page IRFAN MEMON ☺ ASSALAM-O-ALIKUM ☺

Hy....friends!! Here is my official like page. I'll be happy to share my space with U all here.

I hope to connect well with each and everyone of U. Lets spread happiness, peace and love!! God bless us all... :)

06/03/2025

Follow the Neki_Ghar

A jayen mil k karen start logo ki madad

channel on WhatsApp:

09/01/2023

بات فقط باتوں تک رہتی تو بہتر تھی
ہمیں تو اُن کی عادت ہوگئ تھی۔🖤🥀

09/01/2023

کون کہتا ہے میرے بغیر وہ تنہا ہو گا
وہ اک چراغ ہے کہیں اور جلتا ہو گا
وہ تو رہتا ہے محبتوں کے دیس میں
اسے کیا خبر کوئی اسے سوچتا ہو گا۔💔

09/09/2022

تمھارے حسن پہ غزل لکھنی ہے 🙊

جاو شاباش منہ دھو کے آو🙄😉🙈😂

10/08/2022

میرے دل کی کیفیت نہیں سمجھتا کوٸی

بس میری شاعری پے داد بہت دیتے ہیں

10/08/2022

یوں شرارت بھری نظروں سے نہ دیکھو ہم کو

عشق شوخی پہ اتر آیا توکہاں جاٶ گے

10/08/2022

فرض کرو تم میرے ہو____!

اور فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے.

10/08/2022

‏ہر کسی سے بچھڑ گیا ہوں میں
کون دل میں مرا ملال رکھے.......

شہرِ ہستی کا اجنبی ہوں میں
کون آخر مرا خیال رکھے
عرفان میمن

10/08/2022

یہ کیا کہ جب بھی ملو پوچھ کے بتا کے ملو
کبھی کرو مجھے حیران اچانک آ کے ملو ...

دعا سلام ہے کیا شے ؟ مصاَفحہ کیسا؟
تکُلفات کو چھوڑو، گلے لگا کے ملو ....
عرفان میمن

10/08/2022

وہ بھی ادا شناس تھا ، پل میں سمجھ گیا

ہلکے سے اُس کا پاٶں_دبانے کی دیر تھی

10/08/2022

جہاں محبت ہو وہاں بہتر کی ضرورت نہیں ہوتی

وہاں تو نا مکمل شخص بھی پوری کائنات لگتا ہے۔

10/08/2022

شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی ہم نے

اُس نے چائے دے کر سارا حساب بگاڑ دیا
عرفان میمن

Address

Karachi

Telephone

+923352345183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IRFAN MEMON posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IRFAN MEMON:

Share

Category